شیعیت کے فروغ میں شیعہ شاعروں کا کردار



 Ø§Ù„Ù… ترانّ الشمس اضحت مریضہ

لفقد حسین والبلاد اقشعرّت

کیا تم نھیں دیکھتے سورج شھادت حسین(علیہ السلام) سے مریض ھو گیا ھے اور شھرافسر دہ ھوگئے ھیں۔

 Ùˆ قد اعولت تبکی السماء لفقدہ

وانجمھا ناحت علیہ و صلّت[48]

 Ú©ÛŒØ§ تم نھیں دیکھتے آسمان Ù†Û’ امام حسین(علیہ السلام) پر گریہ ونالہ کیا اور ستاروں Ù†Û’ نوحہ پڑھا اور درود بھیجا۔

پھلی صدی ھجری کے بعد اموی حُکّام کادباؤ عبّاسیوں کے ساتھ اختلاف و ٹکراؤ کی وجہ سے کم ھوا اور آخر کارامیوں کا عباسیوں کے ھاتھوں خاتمہ ھوا ائمّہ اطھار(علیہ السلام) نے امام حسین(علیہ السلام) کی مرثیہ گوئی کو زندہ کیا اور بزرگ شعرا جیسے کمیت اسدی،سید حمیری،سفیان بن مصعب عبدی،منصور نمری اوردعبل خزاعی ائمہ(علیہ السلام) کے حضور میں امام حسین(علیہ السلام) کی مصیبت میں اشعار پڑھتے تھے۔

جیسا کہ سفیان بن مصعب عبدی نے نقل کیا ھے کہ میں امام صادق(علیہ السلام) کی خدمت میں حاضر ھو ا امام نے خادموں سے فرمایا: امّ فروہ سے کھو وہ آئیں اور سنیں ان کے جدامجد پر کیاگزری، امّ فروہ آئیں اور پشت پردہ بیٹھ گئیں، اس وقت امام صادق(علیہ السلام) نے مجھ سے فرمایا: پڑھو میں نے قصیدہ پڑھنا شروع کیاقصیدہ اس بیت سے شروع ھوتا ھے:

فرو جودی بدمعکٴ المسکوب

اے فروہ اپنی آنکھوں سے آنسو بھاوٴ



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 next