شیعیت کے فروغ میں شیعہ شاعروں کا کردار



قتلوا جھاراًعامدین رسولا

اے محمد(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) Ú©Û’ نواسے  تمھیں علی الاعلان قتل کرکے چاھتے ھیں کہ پیغمبر(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے انتقام لیں۔

 Ù‚تلوک عطشاناًو لم یترقبوا

فی قتلک التنزیل والتاویلا

آپ کو پیاسا قتل کیا اور آپ کے قتل میں قرآن کی تاویل و تنزیل کی رعایت نھیں کی۔

 ÙˆÛŒÚ©Ø¨Ø±ÙˆÙ† بان قتلت وانّما

قتلو بک التکبیر و التھلیلا[46]

 Ø¬Ø¨ آپ قتل ھوئے تو تکبیریں بلند کیں حالانکہ آپ Ú©Û’ قتل ساتھ تکبیرو تھلیل Ú©Ùˆ بھی قتل کر دیا۔

 Ú¯Ø²Ø´ØªÛ شعراء میں عبیداللہ  بن حر ھیں کہ جنھوں Ù†Û’ امام حسین(علیہ السلام) Ú©ÛŒ مصیبت میں مرثیہ کھا ان Ú©Û’ مرثیہ کا پھلا شعر یہ Ú¾Û’ :

 ÛŒÙ‚Ùˆ Ù„ امیرغادرای غادر



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 next