شیعیت کے فروغ میں شیعہ شاعروں کا کردار



وتنسی اباھا اذا تسامی اولو الفخر

تمھاری مثال اس خچر کی طرح ھے جو مقام فخر میں اپنے باپ گدھے کوتو بھول گیا ھے مگر اپنی ماں گھوڑی پر افتخار کرتا ھے۔

 Ø§Ù„ا ان خیرالناس بعد نبیھم

وصی النبی المصطفی ٰعند ذی الذکر

آگاہ ھو جاؤ پیغمبر(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے بعد خدا کے نزدیک نبی اکرم(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے جانشین سب سے افضل ھیں۔

 ÙˆØ§ÙˆÙ„ من صلی وصفو نبیہ

واول من اردی ا لغواہ لدی بدر[36]

وہ پھلا نماز گزار اور نبی کا بھائی ھے اور اسی نے سب سے پھلے بدر میں ظالموں کو بھگایا۔

جنگ جمل میں بنی امیہ کے طرفدار اور عثمانی افراد اپنی تحریک کی تائید میں اور اپنے دوستوں کو جوش دلانے کے لئے رجز پڑھتے تھے اصحاب امیرالمومنین بھی ان کے مقابلہ میں جواب دیتے تھے جواب دینے والوں میں عمار یاسر اور مالک اشتر ۻتھے، مثلاً قبیلہٴ بنی ضبہ کے چند افراد جو عائشہ کے اونٹ کو گھیرے میں لئے ھوئے اونٹ کی لگام پکڑے تھے اور قتل ھورھے تھے آخری آدمی نے جب اونٹ کی لگام پکڑی تو اس طرح کھا:

 Ù†Ø­Ù† بنو ضبہ اصحاب الجمل



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 next