شیعیت کے فروغ میں شیعہ شاعروں کا کردار



منجملہ بنی امیہ کی مذمت اورھجو میں بھترین اشعار کمیت بن زید اسدی کے ھیں جوانھوںنے بنی امیہ کے بارے میں کھے ھیں:

فقل لبنی امیہ حیث حلوّا

وان خفت المھندّوالقطیعا

بنی امیہ جھاںکھیں بھی ھوں ان سے کھوکہ تلوار، تازیانہ سے ڈریں۔

اجاع اللّٰہ من اشبعتموہ

واشبع من بجورکم اجیعا

خدا اسے بھوکا رکھے جسے تو نے سیر کیا ھے اور خدا انھیں اسیر کرے جو تمھارے ظلم کی وجہ سے بھوکے رھے ھیں۔

مبرضیّ السیاسة ھاشمی

یکون حیالاٴمّتہ ربیعاً[63]

بنی ھاشم کی پسندیدہ سیاست امت کے لئے بھار زندگی فراھم کرنا ھے۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 next