شیعیت کے فروغ میں شیعہ شاعروں کا کردار



کبکاء معولہ اتت یوماًلواحدھا المنیة

اور تمھاراگریہ ایسا ھو جیسے ماں اپنے فرزند کی لاش پر روتی ھے۔

راوی کھتا ھے کہ میں نے دیکھا کہ امام کی آنکھ سے آنسو جاری ھیں اور گھر سے بھی رونے کی آوازیں بلند ھیں۔[50]

 Ú©Ø¨Ú¾ÛŒ کبھی دوسرے لوگ بھی جیسے فضیل رسان،ابو ھارون مکنوف وغیرہ سیدحمیری Ú©Û’ اشعار امام جعفر صادق(علیہ السلام) Ú©ÛŒ خدمت میں پڑھتے تھے اور حضرت Ú©Ùˆ رلاتے تھے،ابن قولویہ Ú©Û’ مطابق امام صادق(علیہ السلام) Ù†Û’ اپنے صحابی ابو عمار سے کھا: عبدی Ú©Û’ مرثیہ Ú©Û’ اشعار جو امام حسین(علیہ السلام) Ú©Û’ بارے میں ھیں میرے سامنے Ù¾Ú‘Ú¾ÙˆÛ”[51]

دعبل خزاعی نے امام حسین(علیہ السلام) کے لئے بھت سے مرثیہ کے اشعار کھے ھیں امام رضا علیہ السلام اپنے جد کا مرثیہ پڑھنے کے لئے ان کو بلاتے تھے۔[52]

<ب>اولادپیغمبر(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اور دیگر تمام شھداء کے لئے مراثی

دل سوختہ شیعہ شاعر جس وقت جناب مسلم بن عقیل اور ھانی بن عروہ کے حالات کا مشاھدہ کرتا ھے تو یہ اشعار اس کی زبان پر جاری ھو جاتا ھے:

 Ø§Ø°Ø§ کنت لا تدرین ما الموت فانظری

الیٰ ھانی فی السوق وابن عقیل

اگر نھیں جانتے کہ موت کیا ھے تو ابن عقیل اور ھانی کے ساتھ بازار کی سیر کرواور دیکھو۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 next