شیعیت کے فروغ میں شیعہ شاعروں کا کردار



 Ø®Ø¯Ø§ Ú©Ùˆ تمام چیزوں کا خالق جانتا ھوں، اس Ù†Û’ ان Ú©ÛŒ ھدایت Ú©ÛŒ Ú¾Û’ اور ان Ú©Û’ درمیان سے محمد(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ وسلم) Ú©Ùˆ منتخب کیا Ú¾Û’Û”

 ÙˆÙ„Ù… یخصص بھا احداً سوا Ú¾Ù…

ھنیاًما اصطفاہ لھم مرّیاًّ [32]

ان کے علاوہ کسی کواس سے مخصوص نھیں کیا یہ انتخاب خدا کا انھیں کو مبارک ھو۔

 ÛŒÚ¾Ø§Úº تک کہ بنی امیہ Ú©Û’ آخری زمانے میں بھت سے بزرگ اور معروف شاعر جیسے کمیت اسدی، کثیرعزہ اور سید حمیری جو علی(علیہ السلام) Ú©ÛŒ ولایت میں ڈوبے ھوئے تھے حضرت Ú©ÛŒ حقانیت اور دفاع میں اشعار Ú©Ú¾Û’ ھیں:

<۲>شیعہ شعراء کا بنی امیہ اور بنی عباس کے شعراء سے مقابلہ

 

دوسرا موضوع کہ جس پر شیعہ شعراء نے اشعار کھے ھیں وہ بنی عباس اور بنی امیہ کے شعراء کے جواب میں ھیں ۳۵ھکے بعد عثمان کا قتل ھوا،بنی امیہ نے اپنے برے اھداف کو حاصل کرنے کے لئے اور امیرالمو منین کے خلاف لو گوں کو بھڑکانے کے لئے بطور اسلحہ اشعار کا سے استفادہ کیا سب سے پھلے جس نے حضرت کے خلاف شعر کھا وہ عثمان کاماموں ولید بن عقبہ ھے کہ جس کو قرآ ن نے فاسق کھاھے، اس نے بنی ھاشم خصوصاً حضرت علی(علیہ السلام) کو عثمان کا قاتل اور اموال کی غارت گری سے متھم کیا ھے اور کھا ھے:

 Ø¨Ù†ÛŒ ھاشم ردواسلاح ابن اختکم

 ÙˆÙ„ا تنھبوہ لا تحل نھائبہ

بنی ھاشم اپنے بھانجوں کے اسلحہ واپس کردو ان کے مال کو غارت نہ کرو کیونکہ ان کا مال تم پر حلال نھیں ھے۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 next