شیعیت کے فروغ میں شیعہ شاعروں کا کردار



و بنیہ ذلکٴ مجلس نطف ردی

جس مجلس میں احمد(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اوران کے جانشین نیزان کی اولاد کا ذکر نہ ھو وہ مجلس بے ارزش ھے۔

ان الذی ینساھم فی مجلس

حتی یفارقہ لغیر مسدد[59]

جس نے ان کو اپنی مجلس میں بھلا دیا ھے وہ بغیر فائدہ کے اس مجلس سے جائے گا۔

اسی طرح ایک روز کوفہ کے امراء میں سے کسی نے ان کو گھوڑا اور کچھ تحفہ عطا کیا انھوں نے ھدیہ لیا اور گھوڑے پر سوار ھوئے اور کوفہ کے محلہ کنا سہ آئے اور شیعوں کو مخاطب کرکے کھا: اے علی(علیہ السلام) والو اگرکوئی علی(علیہ السلام) کے فضائل میں سے ایسی فضیلت پیش کرے کہ جس کے بارے میں میں نے شعر نہ کھا ھو تومیں یہ گھوڑا اور یہ تحفہ اس کو بخش دوں گا لوگوں نے ھر طرف سے مولا علی(علیہ السلام) کی فضیلت کوبیان کرنا شروع کیا اورانھوں نے اس فضیلت کے بارے میں جو شعر کھا تھا اسے پڑھ کر سنایا ان میں سے کسی نے اس واقعہ کی طرف اشارہ کیا اور کھا: ایک روز علی(علیہ السلام) نے چاھا اپنی نعلین پھن کر گھر سے با ھر تشریف لے جائیں ایک نعلین پھنی تھی کہ عقاب(ایک پرندہ)آیا اور اپنی منقار(چونچ)سے دوسرے پیر کی نعلینلے کر آسمان کی طرف چلاگیا اور دوبارہ وھاں سے اس نعلین کو نیچے گرایا کہ جس ایک کالا سانپ نکلا اور سوراخ میں چلا گیا، پھر حضرت نے اس نعلین کو پھنا،اس وقت سید حمیری نے تھوڑی دیر سوچا اور کھا: میں نے اس کے متعلق ابھی تک کوئی شعر نھیں کھا ھے اس وقت اس شخص کو گھوڑا اورتحفہ بخش دیا اور یہ اشعار کھے:

 Ø§Ù„ا یا قوم للعجب العجاب

لخفّ ابی الحسن وللحباب

اے لوگو  آ گاہ ھوجاؤ ابوالحسن(علیہ السلام) Ú©ÛŒ نعلین کا یہ عجیب Ùˆ غریب کارنامہ Ú¾Û’Û”

 Ø¹Ø¯ÙˆÙ‘من عدا Ø© الجن وغد



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 next