حدیث غدیر پر مختصر بحث



۸۔ سبط بن جوزی

موصوف تحریر کرتے ھیں: اگر کوئی شخص یہ اعتراض کرے کہ یہ روایت کہ عمر Ù†Û’ حضرت علی علیہ السلام سے کھا:  ”اصبحت مولای Ùˆ مولی کلّ موٴمن Ùˆ موٴمنة“، ضعیف Ú¾Û’ØŒ تو Ú¾Ù… اس Ú©Û’ جواب میں کھیں Ú¯Û’: یہ روایت صحیح Ú¾Û’[80]

۹۔ عاصمی

وہ اپنی کتاب ”زین الفتیٰ فی تفسیر سورة ھل اٴتی“ میں اس حدیث کے سلسلہ میں کہتے ھیں: ”یہ ایسی حدیث ھے جس کو امت نے قبول کیا ھے، اور اصول کے بھی موافق ھے۔“[81]

۱۰۔ آلوسی

آلوسی اپنی تفسیر میں اس حدیث کو نقل کرنے کے بعد کہتے ھیں: ”ھمارے نزدیک یہ ثابت ھے کہ پیغمبر اکرم(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم)نے حضرت امیر المومنین (علی بن ابی طالب علیہ السلام) کے حق میں روز غدیر فرمایا: ”من کنت مولاہ فعلیّ مولاہ“[82]

۱۱۔ ابن حجر عسقلانی

موصوف کہتے ھیں: لیکن حدیث  ”من کنت مولاہ فعلیّ مولاہ“[83]Ú©Ùˆ ترمذی اور نسائی Ù†Û’ نقل کیا Ú¾Û’ØŒ اس Ú©Û’ بہت سے طریقے ھیں، اور ”ابن عقدہ“ Ù†Û’ تمام طریقوں Ú©Ùˆ ایک مستقل کتاب میں بیان کیا Ú¾Û’ØŒ اور اس Ú©ÛŒ بہت سی سند صحیح اور حسن ھے۔“

۱۲۔ ابن مغازلی شافعی

انھوں نے ابو القاسم فضل بن محمد سے حدیث ”غدیر“ کے بارے میں نقل کیا ھے، وہ کہتے ھیں: ”یہ حدیث صحیح ھے جس کو تقریباً ۱۰۰ / اصحاب منجملہ عشرہ مبشرہ نے پیغمبر اکرم(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم)سے نقل کیا ھے، اور یہ حدیث اتنی مسّلم ھے کہ جس میں کسی طرح کا کوئی عیب نھیں دکھائی دیتا، صرف حضرت علی علیہ السلام کی یہ فضیلت ھے، ایک ایسی فضیلت جس میں کوئی دوسرا شریک نھیں ھے۔“[84]

۱۳۔ فقیہ ابو عبد اللہ بغدادی (م ۳۳۰)

انھوں نے بھی اپنی کتاب ”الامالی“ میں حدیث غدیر کو صحیح مانا ھے۔

۱۴۔ابو حامد غزالی

موصوف کہتے ھیں: ”(اس حدیث کی) حجت اور دلیل واضح ھے، اور سبھی مسلمانوں نے اس حدیث کی تحریر پر اجماع کیا ھے کہ پیغمبر اکرم(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم)نے روز غدیر خم تمام حاجیوں کے درمیان فرمایا: ”من کنت مولاہ فعلیّ مولاہ“، اس موقع پر عمر نے کھا: ”مبارک ھو مبارک۔۔۔۔“[85]

۱۵۔ حافظ ابن ابی الحدید معتزلی

موصوف نے اپنی کتاب ”شرح نہج البلاغہ“ میں حدیث غدیر کو حضرت علی علیہ السلام کے فضائل میں مشھور و معروف حدیث شمار کیا ھے[86]

۱۶۔ حافظ ابو عبد اللہ گنجی شافعی

وہ کہتے ھیں: ”یہ حدیث مشھور اور حسن ھے، اس کے تمام راوی ثقہ ھیں، اور بعض سند کو دوسری سند کے ساتھ ضمیمہ کرنے سے اس حدیث کی صحت پر دلیل بن جاتی ھے۔“[87]

۱۷۔ شیخ ابو المکارم علاء الدین سمنانی (۷۳۶)

موصوف حدیث غدیر کے ذیل میں کہتے ھیں:



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 next