حدیث غدیر پر مختصر بحث



این چنین گفت است قہّار جھان

حقّ و قیّوم خدای غیب دان

مرتضیٰ والی در این ملک من است

ھرکہ این سرّ را نداند او زنست[169]

 

۴۔ محمد بن طلحہ ٴ شافعی

موصوف کہتے ھیں: ”۔۔۔معلوم ھونا چاہئے کہ یہ حدیث (غدیر) آیہ مباھلہ میں قول خداوندعالم Ú©Û’ اسرار میں سے Ú¾Û’ جھاں ارشاد ھوتا Ú¾Û’: <فَقُلْ تَعَالَوْا نَدْعُ اٴَبْنَائَنَا وَاٴَبْنَائَکُمْ وَنِسَائَنَا وَنِسَائَکُمْ وَاٴَنْفُسَنَا وَاٴَنْفُسَکُمْ>[170]آیت میں لفظ <اٴَنْفُسَنَا> سے مراد حضرت علی علیہ السلام Ú©ÛŒ جان Ú¾Û’ØŒ جیسا کہ گزرچکا Ú¾Û’ØŒ کیونکہ خداوندعالم Ù†Û’ رسول اکرم(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم)Ú©ÛŒ جان اور حضرت علی علیہ السلام Ú©ÛŒ ان Ú©Ùˆ ایک ساتھ قرار دیا Ú¾Û’ØŒ اور دونوں Ú©Ùˆ ایک ساتھ جمع کیا Ú¾Û’ØŒ لہٰذا حدیث غدیر میں جو Ú©Ú†Ú¾ بھی                         مومنین Ú©ÛŒ نسبت رسول اکرم(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم)Ú©Û’ لئے ثابت Ú¾Û’ ÙˆÚ¾ÛŒ حضرت علی علیہ السلام Ú©Û’ لئے بھی ثابت Ú¾Û’Û” پیغمبر اکرم(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم)مومنین Ú©ÛŒ نسبت اولیٰ، ناصر اور مومنین Ú©Û’ آقا ھیں، لفظ ”مولا“ سے جو معنی بھی رسول اکرم(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم)Ú©Û’ لئے ھوسکتے ھیں ÙˆÚ¾ÛŒ معنی حضرت علی علیہ السلام Ú©Û’ لئے بھی ثابت ھیں، اور یہ ایک عظیم Ùˆ بلند مرتبہ Ú¾Û’ جس Ú©Ùˆ رسول اکرم(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم)Ù†Û’ صرف حضرت علی علیہ ا لسلام سے مخصوص کیا Ú¾Û’ØŒ اسی وجہ سے روز غدیر خم، روز عید اور اولیائے خدا Ú©Û’ لئے خوشی کا دن ھے۔“[171]

۵۔ سبط بن جوزی

موصوف حدیث غدیر کے بارے میں کہتے ھیں:

 â€Ø§Ø³ حدیث Ú©Û’ معنی یہ ھیں: ”جس کا میں مولا اور اس Ú©ÛŒ نسبت اولیٰ ھوں، پس علی بھی اس Ú©ÛŒ نسبت اولیٰ (بالتصرف) ھیں۔۔۔۔“[172]

۶۔ محمد بن یوسف گنجی شافعی

وہ کہتے ھیں: ”۔۔۔ لیکن حدیث غدیر خم ،اولیٰ (بالتصرف) اور آپ کی خلافت پر دلالت کرتی ھے۔“[173]

۷۔ سعید الدین فرغانی

موصوف ابن فارض کے ایک شعر کی تشریح کرتے ھوئے کہتے ھیں ، چنانچہ ابن فارض کا شعر یہ ھے:



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 next