حدیث غدیر پر مختصر بحث



۲۱۔ ابو طریف عدی بن حاتم۔

۲۲۔ عقبہ بن عامر جھنی۔

۲۳۔ ناجیة بن عمرو خزاعی۔

۲۴۔ نعمان بن عجلان انصاری۔

۲۵۔ حافظ ھیثمی نے صحیح سند کے ساتھ نقل کیا ھے کہ جب حضرت علی علیہ السلام نے حدیث غدیر کے ذریعہ احتجاج کیا تو اس موقع پر ۳۰لوگ موجود تھے[236]

چونکہ یہ احتجاج سن ۳۵ ہجری میں ھوا اور حدیث غدیر کو بیان ھوئے ۲۵ سال کا عرصہ گزر گیا تھا، ظاھر سی بات ھے کہ بہت سے وہ اصحاب جنھوں نے حدیث غدیر کو سنا ھوگا لیکن وہ اس احتجاج کے وقت دنیا میں نھیں ھوں گے، اور بہت سے اصحاب جنگوں میں شھید ھوچکے تھے یا بہت سے دیگر ملکوں میں متفرق ھوگئے ھوں گے، اور یہ ۳۰/ افراد وہ تھے جو کوفہ کے علاقہ میں اور وہ بھی ”رحبہ“ نامی مقام پر حاضر تھے اور انھوں نے حضرت علی علیہ السلام کی خلافت و ولایت کے لئے حدیث غدیر کی گواھی دی۔

د۔ جنگ جمل میں احتجاج

جن مقامات پر حضرت علی علیہ السلام نے حدیث غدیر کے ذریعہ احتجاج کیا ھے ان میں سے جنگ ”جمل“ میں ”طلحہ“ کے سامنے احتجاج بھی ھے۔

حافظ حاکم نیشاپوری اپنی سند Ú©Û’ ساتھ نُذیر ضبّی کوفی تابعی سے نقل کرتے ھیں کہ انھوں Ù†Û’ کھا: Ú¾Ù… حضرت علی علیہ السلام Ú©Û’ ساتھ جنگ جمل میں تھے، امام علیہ السلام Ù†Û’ کسی Ú©Ùˆ طلحہ بن عبید اللہ Ú©Û’ پاس بھیج کر اس Ú©Ùˆ ملاقات Ú©Û’ لئے بلوایا، چنانچہ طلحہ آپ Ú©ÛŒ خدمت میں حاضر ھوا، آپ Ù†Û’ طلحہ سے فرمایا: تمھیں خدا Ú©ÛŒ قسم! کیا تم Ù†Û’ رسول خدا(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم)سے نھیں سنا : ”من کنت مولاہ فعلی مولاہ، اللّھم وال من والاہ Ùˆ عاد من عاداہ“؟ تو اس Ù†Û’ کھا: جی ھاں سنا Ú¾Û’ØŒ امام علی علیہ السلام Ù†Û’ فرمایا: تو پھر کیوں Ú¾Ù… سے جنگ کر رھا  Ú¾Û’ØŸ اس Ù†Û’ کھا: مجھے یاد نھیں آرھا Ú¾Û’ØŒ اور یہ کہتے Ú¾ÛŒ وھاں سے اٹھ کھڑا Ú¾Ùˆ[237]

ھ۔ کوفہ میں حدیث سواران



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 next