حدیث غدیر پر مختصر بحث



”اے ایمان والو! اللہ کی اطاعت کرو، رسول اور صاحبان امر کی اطاعت کروجو تمھیں میں سے ھیں۔“

اور یہ آیت کھاں نازل ھوئی:

<إِنَّمَا وَلِیُّکُمْ اللهُ وَرَسُولُہُ وَالَّذِینَ آمَنُوا الَّذِینَ یُقِیمُونَ الصَّلاَةَ وَیُؤْتُونَ الزَّکَاةَ وَہُمْ رَاکِعُونَ >[211]

”ایمان والو! بس تمھار ولی اللہ ھے اور اس کارسول اور وہ صاحبان ایمان جو نماز قائم کرتے ھیں اور حالت رکوع میں زکوٰة دیتے ھیں۔“

نیز یہ آیت کھاں نازل ھوئی:

<۔۔۔ وَلَمْ یَتَّخِذُوا مِنْ دُونِ اللهِ وَلاَرَسُولِہِ وَلاَالْمُؤْمِنِینَ وَلِیجَةً ۔۔۔>[212]

”جنھوں نے خدا و رسول اور صاحبان ایمان کو چھوڑ کر کسی کو دوست نھیں بنایا ھے۔“

اس موقع پر انھوں نے کھا: یا امیر المومنین! کیا یہ آیت بعض مومنین سے مخصوص ھے، یا تمام مومنین کو شامل ھے؟

 Ø¢Ù¾ Ù†Û’ فرمایا: خداوندعالم Ù†Û’ اپنے پیغمبر Ú©Ùˆ Ø­Ú©Ù… دیا کہ اپنے ”اولی الامر“ Ú©ÛŒ پہچان کرادو، اور جیسا کہ آنحضرت(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم)Ù†Û’ تم لوگوں Ú©Û’ لئے نماز، زکوٰة اور حج Ú©ÛŒ تفسیر Ú©ÛŒ Ú¾Û’ اسی طرح ولایت Ú©ÛŒ بھی تفسیر Ùˆ وضاحت Ú©ÛŒ Ú¾Û’ØŒ اور مجھے غدیر خم Ú©Û’ میدان میں خلافت Ú©Û’ لئے منصوب کیا۔

اس موقع پر پیغمبر اکرم(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم)نے اپنے خطبہ میں فرمایا: اے لوگو! خداوندعالم نے مجھے ایسے حکم کا فرمان دیا ھے کہ جس کی وجہ سے میں پریشان ھوں کہ اگر میں نے اس حکم کو پھنچایا تو لوگ مجھے جھٹلانے لگیں گے، لیکن (خداوندعالم نے) مجھے ڈرایا ھے کہ اس حکم کو ضرور پھنچائیں، ورنہ آپ کی رسالت کو خطرہ ھے۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 next