حدیث غدیر پر مختصر بحث



۶۔ صدر حدیث میں موجود قرینہ

 Ù¾ÛŒØºÙ…بر اکرم(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم)Ù†Û’ حدیث ”من کنت مولاہ۔۔۔“ سے Ù¾Ú¾Ù„Û’ فرمایا: ”الست اولی بکم من انفسکم“[148]ØŒ (کیا میں تم لوگوں پر خود تم سے زیادہ حقدار نھیں ھوں؟) تو سب لوگوں Ù†Û’ ایک جواب ھوکر کھا: ”جی ھاں“، اس وقت رسول اکرم(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم)Ù†Û’  فرمایا: ”فمن کنت مولاہ فعلیّ مولاہ“ ØŒ اور ”فمن“ میں ”فاء“ تفریعی Ú¾Û’ یعنی یہ جملہ Ù¾Ú¾Ù„Û’ والے جملہ Ú©ÛŒ ایک فرع Ú¾Û’ØŒ درحقیقت Ù¾Ú¾Ù„Û’ والا جملہ حدیث غدیر Ú©ÛŒ تفسیر کرنے والا Ú¾Û’ØŒ اس معنی میں کہ (رسول خدا(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم)فرماتے ھیں کہ) خداوندعالم Ù†Û’ جو مقام میرے لئے قرار دیا Ú¾Û’ اور مجھے تم لوگوں کا سرپرست قرار دیا Ú¾Û’ØŒ ÙˆÚ¾ÛŒ مقام اور عہدہ میرے بعد حضرت علی علیہ السلام Ú©Û’ لئے بھی Ú¾Û’ØŒ اور یھی معنی قرآن کریم سے بھی حاصل ھوتے ھیں، جیسا کہ خداوندعالم Ù†Û’ فرمایا:

<النَّبِیُّ اٴَوْلَی بِالْمُؤْمِنِینَ مِنْ اٴَنْفُسِہِمْ>[149]

”بے شک نبی تمام مومنین سے ان کے نفس کی نسبت زیادہ اولیٰ ھیں۔“

قسطلانی مذکورہ آیت کی تفسیر میں کہتے ھیں:

”پیغمبر اکرم(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم)مسلمانوں کے تمام امور میں حکم کے نافذ کرنے اور اطاعت کے لحاظ سے زیادہ حقدار ھیں“

 Ø§Ø¨Ù† عباس اور عطا کہتے ھیں:

جب پیغمبر اسلام(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم)لوگوں کو کسی کام کا حکم دیں، جبکہ ان کا نفس ان کو کسی دوسرے کام کا حکم دیتا ھو تو وہ پیغمبر اکرم(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم)کی اطاعت کے زیادہ حقدار ھیں؛ کیونکہ پیغمبر اکرم(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم)ان کو صرف انھیں چیزوں کا حکم دیتے ھیں اور اسی کام سے راضی ھوتے ھیں جس میں ان کی خیر و بھلائی ھو، برخلاف ان کے نفسوں کے۔۔۔[150]

بیضاوی کہتے ھیں:

پیغمبر اکرم(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم)تمام امور میں مومنین Ú©ÛŒ نسبت خود ان سے زیادہ حقدار ھیں، کیونکہ آنحضرت   دوسروں Ú©Û’ برخلاف اس کام کا Ø­Ú©Ù… نھیں کریں Ú¯Û’ جس میں لوگوں Ú©ÛŒ مصلحت نہ ھو، اور نہ اس کام پر راضی Ú¾ÙˆÚº گے۔“[151]

زمخشری کہتے ھیں:



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 next