حدیث غدیر پر مختصر بحث



۳۱۔ شمس الدین مناوی شافعی [131]

۳۲۔ ابو عبد اللہ زرقانی مالکی[132]

Û³Û³Û”  سیّد احمد زینی دحلان Ù…Ú©ÛŒ شافعی[133]ØŒ وغیرہ۔

موٴلفین حدیث غدیر

قدیم زمانہ سے آج تک بہت سے علمائے اھل سنت نے حدیث غدیر کے سلسلہ میں متعدد کتابیں لکھی ھیں اور ان میں حدیث کی سند کو ذکر کیا ھے، جیسے:

۱۔ محمد بن جریر طبری

موصوف نے کتاب ”الولایة فی طرق حدیث الغدیر“ تالیف کی ھے۔

ابن کثیر کہتے ھیں:

”ابوجعفر محمد بن جریر طبری (صاحب تفسیر و تاریخ) نے اس حدیث (غدیر ) پر (مخصوص) توجہ کی ھے اور اس سلسلہ میں دو جلد کتاب تالیف کی ھے، نیز اس حدیث کے طریقوں اور الفاظ کو جمع کیا ھے۔“[134]

ذھبی کہتے ھیں:

 â€Ø­Ø¯ÛŒØ« غدیر Ú©Û’ طریقوں Ú©Û’ بارے میں ابن جریر Ú©ÛŒ دو جلد کتاب دیکھی جن میں طریقوں Ú©ÛŒ کثیر تعداد Ù†Û’ مجھے حیران کردیا ھے۔“[135]

۲۔ حافظ ابن عقدہ

موصوف نے کتاب”الولایة فی طرق حدیث الغدیر“ تالیف کی جس میں اس حدیث کے ایک سو پچاس طریقے نقل کئے ھیں۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 next