معرفت امام مهدی (ع)



 (Û¶)لفظ حسین میں ”تصحیف “وتبدیلی کا احتمال

لفظ حسین میں تبدیلی کا احتمال ھے کہ لکھنے میں حسن لکھ دیاگیا ھے کوئی بعید نھیں ھے کہ ایسا ھی ھوا ھو کیوں کہ اکثر لوگوں نے اس حدیث کو ابو داؤد سے مختلف سلسلوں سے نقل کیا ھے جبکہ اس حدیث کے بر عکس ھونے کا بھی احتمال ھے اور امام مھدی (ع) کا اولاد امام حسین (ع) سے ھونا قوی ھے : اس لئے کہ روایت ابوداؤد خبر واحد ھے اور خبر واحد خبر متواتر سے معارض نھیں ھو سکتی ۔

(۷)مذکورہ حدیث کا جعلی ھونا

احتمال قوی Ú¾Û’ کہ یہ حدیث جعلی Ú¾Û’ اور اسکے جعلی ھونے Ú©ÛŒ سب سے بڑی دلیل یھی Ú¾Û’ کہ حسنیون Ù†Û’ گمان کیا تھا کہ محمد بن عبداللہ ابن حسن ابن امام مجتبیٰ معروف بہ حسن مثنیٰ (جو Û±Û´ÛµÚ¾ میں منصور عباسی Ú©Û’ زمانے میں شھید Ú¾Ùˆ گئے تھے )Ú¾ÛŒ مھدی ھیں اسی طرح جو بعد مین بنی عباس کا ادعا تھا کہ محمد بن عبداللہ منصور عباسی ملقب بہ مھدی (Û±ÛµÛ¸Û”Û±Û¶Û¹)Ú¾ÛŒ مھدی موعود Ú¾Û’ لوگوں Ù†Û’ اپنے کسی بڑے سیاسی مقصد تک Ù¾Ú¾Ù†Ú†Ù†Û’ Ú©Û’ لئے اس طرح کا ادعا کیا کیوں کہ اس Ú©Û’ علاوہ کسی دوسرے راہ سے انکااپنے ھدف تک پھنچنا غیر ممکن تھا۔             

اس حدیث کا ”امام مھدی (ع) کاابن الحسین (ع)“ والی روایات سے نہ ٹکرانا

قابل ذکر بات Ú¾Û’ کہ تمام مشکلات Ú©Û’ با وجود فرض کریں کہ یہ روایت صحیح Ú¾Û’  پھر بھی اس حدیث کا متواتر روایات ”مھدی (ع)کا ابن الحسین(ع) ھونے “سے کوئی ٹکراؤ نھیں ھوگا اس لئے کہ ان دونو Úº روایات Ú©Ùˆ اس طرح جمع کر سکتے ھیں کہ امام مھدی (ع)حسینی الاب(باپ Ú©ÛŒ طرف سے حسینی(ع) )ھیں اور حسنی الام (ماں Ú©ÛŒ طرف سے حسنی ھیں)بھی کیونکہ امام سجاد Ú©ÛŒ زوجہ یعنی امام محمدباقر Ú©ÛŒ مادرگرامی ”فاطمہ بنت الحسن“امام حسن Ú©ÛŒ بیٹی ھیں اس بنا پر امام باقر(ع) حسینی الاب اور حسنی الام ھوئے اور ان Ú©ÛŒ پوری اولاد Ú©Ùˆ ذریت سبطین کھا جائے گا Û”

ان احا دیث کے جمع کرنے کا موید آیات قرآن ھیں<وو ھبنا لہ الاسحاق کلاً ھدینا من قبل و من ذریتہ داوٴود و سلیمان۔۔۔۔۔۔و عیسیٰ و الیاس کل من الصالحین>(۱)اس آیت میں حضرت عیسیٰ اپنی ماں حضرت مریم کے ذریعہ اولاد انبیا میں شامل ھوئے ،اسی طرح اولاد امام محمد باقر(ع) کو بھی ماں کی طرف سے امام حسن سے نسبت دی جاسکتی ھے ۔

اگر حدیث ابو داؤد کو صحت پر حمل کر لیا جائے تو اس روایات کے جمع کرنے کے علاوہ کوئی راہ نظر نھیں آتی جبکہ ابو داؤد کی روایت کو صحت پر حمل کرنا بہت ھی مشکل ھے۔

تو یہ بات روشن ھوگئی کہ دوسرا احتمال یعنی مھدی موعود کا ابن الحسین(ع) ھونا صرف ایک احتمال نھیں Ú¾Û’ بلکہ ایک حقیقت Ú¾Û’  چاھے امام مھدی Ú©Û’ لئے ابن الحسن ھونا قبول کریں یا نہ کریں لیکن اگر قبول کرلیں تو نہ صرف حضرت مھدی Ú©ÛŒ نسبت امام حسین(ع) Ú©ÛŒ طرف دینے میں کوئی مشکل پیش نھیں آئے Ú¯ÛŒ بلکہ ابن الحسین(ع) ھونے Ú©ÛŒ تائید Ú¾ÙˆÚ¯ÛŒ ۔اور اگر ان سات اعتراضات Ú©ÛŒ بنا Ø¡ پر اس بات Ú©Ùˆ قبول نہ کریں تو بات کافی حد تک واضح اور روشن ھوجائے Ú¯ÛŒ  اس لئے کہ دو احتمال میں سے کسی ایک Ú©Û’ بطلان Ú©Ùˆ               قبول کرنا خود دوسرے Ú©ÛŒ صحت اور حقانیت پر محکم دلیل Ú¾Û’ کیونکہ جب یقین Ú¾Û’ کہ مھدی موعود ابن الفاطمہ ھیں تو یقیناً دونوں فرض ایک ساتھ باطل نھیں ھوسکتے۔

امام مھدی (ع) کے لئے ابن الحسین (ع) ھونے سے حدیث کا ٹکرانا



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 next