معرفت امام مهدی (ع)



احمد، ان حبان اور حاکم روایت کی ھیں اور حاکم نے شیخین (بخاری و مسلم) کی شروط کی بنا پر اس حدیث کو صحیح جانا ھے اور لطف اللہ صآفی نے منتخب الاثر میں،نقل کیا[32] اور ابو الفیض غماری شافعی اس حدیث کے تمام سلسلوں اور احوال راویان کی تحقیق کر کے کہتے ھیں: شیخین کے بیان کردہ شرائط کے مطابق ، حاکم کی نظر میں یہ حدیث ”صحیح “ھے۔[33]

حدیث ”مھدی(ع) اولاد نبی(ص) سے“

ابو سعید خدری کی روایت رسول اکرم(ص) سے کہ انھوں نے فرمایا:مھدی (ع) ”جسکی پیشانی چور ھوگی“ مجھ سے ھے زمین کو عدل و عدالت سے اسی طرح بھر دے گا جس طرح ظلم و ستم سے لبریز ھو چکی ھوگی، اور سات سال حکومت کریگا۔حاکم نے اس حدیث کو مسلم کی شرط کے مطابق صحیح کھا ھے اور کنجی شافعی ، سیوطی،شیخ منصور علی ناصف اور ابو الفیض نے بھی اس کو حدیث صحیح کھا ھے ۔[34] بغوی اور ابن قیم اس کو ”حسن “[35] جانتے ھیں ، اھل سنت کے درمیان ابوداؤد، عبد الزراق، خطابی نے معلام السنن میں اور شیعوں میں سید ابن طاووس اور ابن بطریق[36] نے اس حدیث کو ابو سعید سے نقل کیاھے ۔

اسی طرح  ان روایات میں ایک حدیث حضرت علی (ع)Ù†Û’ رسول خدا(ص) سے نقل کیا کہ آپ Ù†Û’ فرمایا:مھدی (ع)میری اولاد سے ھوگاجو غائب رھے گااور اس Ú©Û’ غیبت Ú©Û’ زمانء میںامتیں گمراہ Ú¾Ùˆ جائیں Ú¯ÛŒ ؛وہ انبیاء Ú©ÛŒ میراثوں Ú©Ùˆ دوبارہ زندہ کرے گااور زمین Ú©Ùˆ عدل وانصاف سے اسی طرح بھر دے گا جس طرح وہ ظلم وجور سے بھر Ú†Ú©ÛŒ Ú¾ÙˆÚ¯ÛŒ Û”

اس حدیث کو شیخ صدوق (رہ) نے بھی نقل کیا ھے ،جوینی شافعی اورقندوزی حنفی نے اسی سے استدلال کیا ھے [37]کہ اس حدیث سے واضح ھے کہ مھدی (ع)اما م علی (ع) کے بیٹے ھیںجوآپ کی پھلی بیوی فاطمہ زھرا(ص) کی نسل سے ھیں، یہ ایسی حقیقت ھے جس کی وضاحت ذیل کی روایت سے ھورھی ھے ۔

حدیث”مھدی (ع)اولاد فاطمہ (ع)سے “

رواےت ام سلمہ میں رسول خدا(ص) سے نقل Ú¾Û’ کہ :مھد ÛŒ(ع) حق اولا د فاطمہ(ص)سے ھیں اس Ú©Ùˆ ابو داؤد ØŒ ابن ماجہ ØŒ طبرانی اور حاکم Ù†Û’ ام سلمہ سے دو طریقہ سے نقل کیا اور علماء اھل سنت میں سے چار علماء Ù†Û’ اس حدیث Ú©Ùˆ صحیح مسلم سے نقل کیا Ú¾Û’ [38]دوسروں Ù†Û’ اس رواےت Ú©ÛŒ اسناد کا یقین کیا Ú¾Û’ اس بڑھ کر ایک گروہ Ù†Û’ اس Ú©Û’ متواتر ھونے Ú©ÛŒ صراحت Ú©ÛŒ Ú¾Û’ [39]نعیم بن حماد Ù†Û’ خود اپنی مسند سے امام علی (ع) سے رواےت Ú©ÛŒ  Ú¾Û’ کہ :مھدی وہ شخص Ú¾Û’ کہ جو علی Ùˆ فاطمہ علیھما السلام کا بیٹاھے [40]

اس جیسی حدیث Ú©Ùˆ زھری[41]Ùˆ کعبی [42] Ù†Û’ بھی نقل کیا Ú¾Û’ : مھدی (ع)او لا د فاطمہ(ع) سے Û”  

قابل توجہ نکتہ یہ Ú¾Û’ کہ قتادہ Ú©ÛŒ احادیث میں زیادہ تر گزشتہ رویا ت Ú©Û’ مطالب ھیں جس میں قتادہ فرماتے ھیں :سعید سے میں Ù†Û’ سوال کیا  کیا مھدی(ع) حق Ú¾Û’ ؟قتادہ Ù†Û’ کھا ھاں وہ حق Ú¾Û’ پھر میں Ù†Û’ سوال کیا کس قبیلہ سے ؟تو کھا قریش سے ۔میں Ù†Û’ پوچھا قریش میں کس خاندان سے ؟جواب دیا بنی ھاشم سے میں Ù†Û’ پوچھا بنی ھاشم میں کس Ú©ÛŒ اولا د سے؟ کھا عبدالمطلب Ú©ÛŒ اولا د سے ۔آخر میں سوال کیا اس میں سے کس سے ؟جواب دیا :اولاد فاطمہ(ص)سے[43] 

”کو ن شخص ھے کہ جو مھدی موعود ھو“ھم اس کے جواب کے بہت قرھب پھنچ چکے ھیںلیکن ابھی بھی خود شخص مھدی موعود (ع)کی تشخیص کی راہ میں کچھہ رکاوٹ کا سامنا ھے جب کہ معلوم ھے کہ فاطمہ(ص) کا سلسلہ رسول(ص) کے نواسوں (حسن (ع)و حسین(ع))پر موقو ف ھے تو ھمارے سا منے تین احتمال ھیں :



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 next