معرفت امام مهدی (ع)



بعض محققین Ù†Û’ کھا Ú¾Û’ :یہ احادیث رسول اللہ  (ص)Ú©Û’ بارہ خلفا Ú©ÛŒ تعدادکو شھرت Ú©Û’ ساتھ بیان کر رھی ھیں جوبہت طریقوں سے نقل ھوئی ھیں ،اور Ú¾Ù… Ù†Û’ تو زمانے Ú©ÛŒ روشن فکری اور تو ضیحات سے سمجھا کہ اس حدیث--”۱۲“نفری میں رسول خدا  (ص)Ú©Û’ بیان Ú©Û’ مطابق ان Ú©Û’ اھلبیت میں سے بارہ امام منظور ھیں تو اس کامطلب یہ ھوا کہ ھر گز یہ حدیث اموی حکام Ú©Û’ لئے نھیںھونگی کیونکہ وہ ”بارہ “عدد سے زیادہ وہ سب Ú©Û’ سب(عمر بن عبد العزیز Ú©Û’ سوا)ظلم اور گناھوں Ú©Û’ مرتکب ھوئے اوران میں کوئی بھی  بنی ھاشم سے نھیں تھا جبکہ جابر سے عبد الملک Ú©ÛŒ روایت Ú©Û’ مطابق ،رسول خدا(ص)  Ù†Û’ فرمایا:وہ سب بنی ھاشم سے ھونگے رسولخدا  (ص)Ú©ÛŒ جانب سے اس روایت کا آھستہ ادا ھونا اس روایت Ú©ÛŒ تائید کر رھی Ú¾Û’ ۔کیونکہ بنی امیہ Ú©Ùˆ بنی ھاشم Ú©ÛŒ خلافت اچھی نھیں لگتی تھی ۔اور اسی طرح حدیث Ú©Ùˆ بنی عباس Ú©Û’ حق میں بھی نھیں Ù„Û’ جا سکتے کیونکہ عباسی خلفا Ú©ÛŒ تعداد اس عدد”۱۲“سے کھیں زیادہ تھی اور دوسرے یہ کہ عدالت،پرھیز گاری اور پارسائی Ú©ÛŒ اصلاًرعایت نھیں کرتے تھے ۔اس Ú©ÛŒ تائیدمیں یہ کہہ سکتے ھیں کہ حدیث ثقلین بھی Û±Û²Ù…(ع)صوم اماموں کا عترت نبی سے ھونے Ú©ÛŒ تصدیق کر رھی Ú¾Û’ Û”

اس Ú©ÛŒ تائید میں یہ کھا جا سکتا Ú¾Û’ کہ حدیث ثقلین بھی ”۱۲“معصوم اماموں کا عترت بنی  (صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم)سے ھونے Ú©ÛŒ تائید کر رھی Ú¾Û’Û”[86]دوسری طرف سے یہ بھی معلوم Ú¾Û’ کہ تاریخی لحاظ سے یہ حدیث (جو خلفاء Ú©ÛŒ تعداد ”۱۲“بتا رھی Ú¾Û’ )ائمہ معصوم Ú©ÛŒ حیات سے Ù¾Ú¾Ù„Û’ Ú©ÛŒ Ú¾Û’ اور یہ حدیث شیعہ Ú©Û’ وجود میں آنے سے قبل کتب صحاح میں  اور ان Ú©Û’ علاوہ میں ثبت Ùˆ ضبط Ú¾ÙˆÚ†Ú©ÛŒ Ú¾Û’Úº تو یہ حدیث کسی تاریخ نویس Ú©Û’ انجام دینے سے ثبت اور منعکس نھیں ھوئی بلکہ حقیقت ربانی اور مشیت الٰھی Ú©ÛŒ خبریں ھیں جو پیغمبراسلام(ص)<ما ینطق عن الھویٰ>Ú©ÛŒ زبان پر جاری ھوا اس لحاظ سے حضرت Ù†Û’ فرمایا:”میرے بعد ۱۲خلیفہ ھونگے“یہ اس وجہ سے کھاھے کہ آئندہ امامتی نظام Ú©Û’ شاھد رھنا اور اس Ú©ÛŒ تصدیق بھی کرناجس کا آغاز علی (ع) ابن ابی طالب (ع)سے ھوگا اور امام مھدی (ع)پر اس نظام کا اختتام ھوگا اس حدیث Ú©ÛŒ تنھا یہ تفسیر معقول اور منطقی Ú¾Û’ Û”[87]

بارہ اماموں کے ناموں کی وضاحت (جو خلفاء کے بارہ عدد ھونے کو بیان کر ر ھی ھے )

Ú¾Ù… اس سلسلہ میں ان ادلہ Ùˆ قرائن Ú©Ùˆ جو حدیث کو”خلفاء بارہ نفر ھیں“کے مراد Ùˆ مقصود اور شخص امام مھدی (ع)Ú©Û’ نام Ùˆ نسب Ú©Ùˆ بتا رھی ھیں انھیں پیش کررھے ھیں Ú¯Û’ اس Ú©Û’ متعق اھل سنت اور شیعہ Ú©Û’ جوامع روائی سے سات روایات Ú©Ùˆ نقل کررھے ھیں لیکن ان روایات Ú©Û’ نقل کرنے سے قبل بہتر Ú¾Û’ کہ اس نکتہ Ú©ÛŒ طرف اشارہ کرتے چلیں کہ حق طلب انسان اس میں تعقل Ùˆ تدبر کرے کہ مھدی موعود Ú©Û’ حسب Ùˆ نسب Ú©Û’ تشخیص میں اس Ú©Û’ لئے کوئی چھوٹا سا بھی ابھام Ùˆ اشکال باقی نہ رھے تو امام مھدی (جس Ú©Ùˆ رسول خدا  (ص)Ù†Û’ امت Ú©Û’ لئے چھوڑا Ú¾Û’)Ú©Ùˆ Ù¾Ú¾Ù„Û’ مقیاس Ùˆ معیار Ú©Û’ ذریعہ پہچان لیا جائے۔

تاریخی شواھد:تاریخ امت اسلام پر نظر ڈالنے Ú©Û’ بعد پتہ چلتا Ú¾Û’ کہ ابتدا Ùˆ آغاز Ú¾ÛŒ میں حکومت Ú©Û’ مزدوروں Ù†Û’ عترت رسول  (صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم)کوحکومت Ùˆ قدرت سے محروم رکھنے Ú©Û’ لئے اپنی پوری کوششوں Ú©Ùˆ بروئے کار لاکر انھیںجبکہ حکومت سے محروم رکھاجو ان درد ناک مظالم سے جداتھی جسکو اموی اور عباسی حکام ،ذریت رسول خدا  (صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم)پر روا اور جائز سمجھتے تھے تو ایسی حالت میں طبعی طور پر ۱۲امام Ú©Û’ حق میں روایات Ùˆ احادیث منصوصہ Ú©Ù… ھونگی اور حکام وقت Ú©Û’ Ú©Ú¾Ù†Û’ پر کتب روائی سے یہ احادیث حذف کر دی گئیں Ú¯ÛŒ یھاں تک کہ کربلا Ú©Û’ تپتے ھوئے صحرا Ú©ÛŒ ریت خامس آل عبا Ú©Û’ خون مطھر سے رنگین کردی گئی اور یھی نھیں بلکہ نسل زھرا (سلام اللہ علیھا)Ú©Ùˆ ختم کرنے Ú©ÛŒ پوری کوشش Ú©ÛŒ گئی۔                       

یہ بات عقل میں نھیں آتی کہ ظالم حکام تعین مھدی اور امام حسین (ع)Ú©Û’ نویں نسل سے ھونے Ú©Û’ متعلق احادیث Ú©ÛŒ نقل Ùˆ نشر Ú©ÛŒ اجازت دے کر خود اپنی ذلت، نفرت اور شکست کا زمینہ فراھم کیا ھواور اسی دوران چند روایات جو ان Ú©ÛŒ نظروں سے پوشیدہ ھیں ان Ú©Û’ نکالنے میں کامیاب نہ ھوئے ھوںلیکن تعجب اس بات پر ھیکہ ان سختیوں Ú©Û’ باوجود Ú©Ú†Ú¾ روایات ضائع ھونے سے بچ گئیں اور نور خورشید Ú©ÛŒ طرح ھر دور میں چمکتی رھیں یہ نکتہ اتنی اھمیت کا حامل Ú¾Û’ کہ اس سے غفلت کرناصحیح نھیں ھوگا Û”                   

اب ان سات احادیث کونقل کر رھے ھیں جو حدیث(خلفاء بارہ ھونگے) کے مصادیق کو روشن کریں گے :

Û±Û” قندوذی حنفی Ù†Û’ کتاب مناقب خوارزمی سے خود اپنی اسناد سے حضرت امام رضا(ع) سے انھوں Ù†Û’ اپنے اجداد سے اور انھوں Ù†Û’ رسولخدا  (صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم)سے ایک حدیث Ú©Ùˆ روایت کیا Ú¾Û’ جس میں بارہ اماموں(امام علی (ع)سے امام مھدی(ع) محمد بن حسن عسکری (ع)تک)Ú©Û’ ناموں Ú©ÛŒ وضاحت Ú©ÛŒ گئی Ú¾Û’ وہ اس روایت Ú©Ùˆ نقل کرنے Ú©Û’ بعد کہتے ھیں حموینی (جوینی شافعی صاحب فرائد السمطین)Ú©Û’ عنوان میں فرائد السمطین سے ائمہ Ú©Û’ اسماء جن میں سب سے Ù¾Ú¾Ù„Û’ امام علی (ع) اور آخری امام حضرت مھدی(ع) Ú©Ùˆ ذکر کیا Ú¾Û’

۲۔اسی طرح قندوزی Ù†Û’( بارہ اماموں Ú©Û’ مصادیق اور اسامی Ú©Û’ بیان میں) Ú©Û’ عنوان میں  فرائد السمطین سے ائمہ Ú©Û’ اسماء جن میں سب سے Ù¾Ú¾Ù„Û’ امام علی (ع) اور آخری امام مھدی عجل اللہ Ú©Ùˆ ذکر کیا Ú¾Û’ قندوذی Ù†Û’ دو حدیث خود اپنے اسناد سے ابن عباس Ú©Û’ ذریعہ۔[88]

اور پھر انھیں دونوں روایتوں Ú©Ùˆ رسول خدا  Ú©Û’ خلفاء اور اوصیا Ú©Û’ باب میں بھی نقل کیا Ú¾Û’Û” [89]



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 next