معرفت امام مهدی (ع)



(Û²)ابو عمرو دانی اور خطیب بغدادی دونوں Ù†Û’ عاصم ابن ابی النجود سے اور انھوں Ù†Û’ زریں جیش سے ،زرّ ابن جیش Ù†Û’ عبداللہ ابن مسعود سے اور عبداللہ بن مسعود Ù†Û’ حضرت رسول خدا(ص) سے اس طرح روایت Ú©ÛŒ Ú¾Û’ : قیامت واقع Ú¾ÛŒ نھیں Ú¾Ùˆ گا یھاں تک کہ میری خاندان کا ایک شخص جس کانام     

میرے نام پرھو گا اور اس کے باپ کا نام میرے باپ کے نام پرھو گااور لوگوں پر حکومت کر لے۔ [54]

(۳)نعیم بن حماد ،خطیب اورابن حجر تینوں نے عاصم ،زرّابن جیش اور ابن مسعود کے ذریعے رسول اکرم(ص) سے نقل کیا کہ حضرت فرماتے ھیں :

مھدی (ع)کا نام میرا نام اور اس کے والد کانام میرے والد کے نام جیسا ھو گا۔[55]

(۴)نعیم ابن حماد نے خود اپنے استاد ابو طفیل سے نقل کیا ھے کہ رسول خدا(ص) نے فرمایا :

مھدی کانام میرا نام اور انکے والد کا نام میرے والد کا نام ھوگا ۔[56]

اس تعارض کی حقیقت اور اس کی علمی حیثیت

گزشتہ چاروں روایتوںسے یہ بات ثابت ھوتی ھے کہ مھدی موعود (ع)ایک خیالی فرد جس کا نام محمد ابن عبداللہ ھے لیکن ان روایات کے تمسک سے کبھی بھی اس مدعا کو ثابت نھیں کیا جا سکتاکیوں کہ تینوں روایتوں کا سلسلہ ابن مسعود پر ختم ھوتا ھے اور تینوں روایات کا سلسلہ عاصم ابن ابی النجود تک پھنچتا ھےاسی لئے ھم آگے چل کرروایات کے نقل کرنے کی روش کے متعلق مفصل گفتگو کریں گے ۔

چوتھی حدیث Ú©Ùˆ بھی تمام محققین Ù†Û’ ضعیف کھا Ú¾Û’ اس لئے کہ اسکی سند میں ایک شخص بنام رشد بن بن سعد مھری موجود Ú¾Û’ یہ ÙˆÚ¾ÛŒ ابن رشد ابن سعد مھری Ú¾Û’ جس Ú©Ùˆ خود اھل سنت Ú©Û’ ماھرین علم رجال Ù†Û’ ضعیف کھاھے ۔احمد ابن حنبل کہتے ھیں : انکی یہ روایت قابل قبول نھیں Ú¾Û’ Û”             

          اور حرب ابن اسمٰعیل لکھتے ھیں : رشدین Ú©Û’ متعلق احمد ابن حنبل سے سوال کیا تو انھوں Ù†Û’ اسکو ضعیف کھا اسی طرح یحییٰ ابن معین Ù†Û’ کھاکہ رشدین Ú©ÛŒ روایتیں Ù„Ú©Ú¾Û’ جانے Ú©Û’ بھی قابل نھیں ھیں Û”



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 next