معرفت امام مهدی (ع)



(۳)اسی طرح مقدسی نے جابر ابن یزید کے ذریعہ امام باقر (ع) کی ایک مفصل حدیث کو نقل کیاھے جس میں نقل ھے کہ :”اے جابر :مھدی اولاد حسین (ع) سے ھوگا ۔[105]

(Û´)ابن ابی الحدید اما Ù… علی (ع)Ú©Û’ قول ”۔۔۔۔۔“کی شرح  کرتے ھوئے یوں فرماتے ھیں:اس کلام میں امام مھدی (ع)Ú©ÛŒ طرف اشارہ Ú¾Û’ جو آخری زمانہ میں ظھور کریں Ú¯Û’ اور اکثر محدثین ان Ú©Û’ اولا د فاطمہ(ص) سے ھونے Ú©Û’ معتقد ھیں اور علماء معتزلہ ان کا انکار نھیں کرتے ھیں حتیٰ ان Ú©Û’ نام Ú©ÛŒ وضاحت اپنی کتابوں میں Ú©ÛŒ Ú¾Û’ اور اکثر بزرگوں Ù†Û’ ان Ú©Û’ وجود کا اعتراف کیا Ú¾Û’ Û”Û”(قاضی القضاة(رہ))کافی الکفاة ابوالقاسم اسماعیل بن عباد سے نقل کرتے ھیں کہ انھوں Ù†Û’ امام مھدی(ع) کا نام لیا اور ان Ú©Ùˆ اما Ù… حسین (ع) Ú©ÛŒ او لا د  میں شمار کیا Ú¾Û’ اسی طرح ان Ú©ÛŒ نشانی اور اوصاف Ú©Ùˆ یوں بیان کیا Ú¾Û’ :”امام مھدی (ع)Ú©ÛŒ پیشانی نورانی اور کشادہ ،ناک پتلی ،چوڑی ران ،دانوں Ú©ÛŒ مانند Ú©Ú¾Ù„Û’ دانت ،اور داھنے ران میں ایک علا مت Ú¾ÙˆÚ¯ÛŒ “اس حدیث Ú©Ùˆ ابن قطیبہ Ù†Û’ بعینہ کتاب غریب الحدیث میں نقل کیا Ú¾Û’ Û”[106]

 (Ûµ)قندوزی Ù†Û’ خوار زمی Ú©ÛŒ المناقب سے خود اپنے اسنادسے حضرت امام حسین (ع) سے نقل کیا Ú¾Û’: میں اپنے ج درسول اللہ Ú©ÛŒ خدمت میں پھونچا تو مجھے اپنے زانو پر بٹھاکر مجھ سے فر مایا :”اے حسین (ع)خدا Ù†Û’ تیری نسل میں نو امام بنا ئے ھیں اور  ان میںسے نواں قائم Ú¾Ùˆ گا اور سب Ú©Û’ سب فضل Ùˆ مرتبہ میں خدا Ú©Û’ نزدیک یکساں Ú¾ÙˆÚº Ú¯Û’ Û”[107]

 (Û¶)اسی طرح قندوزی Ù†Û’ المناقب خوارزمی سے سلمان فارسی سے روایت Ú©ÛŒ Ú¾Û’ :میں رسول اللہ(ص) Ú©ÛŒ خدمت میں حاضر Ú¾Ùˆ ا تو حسین ابن علی (ع)Ú©Ùˆ پیغمبر(ص) Ú©Û’ زانو پر اس طرح بیٹھا Ú¾Ùˆ ا دیکھا کہ پیغمبر اکرم(ص) Ù†Û’ انکی آنکھوں اور منھ کا بوسہ لینے Ú©Û’ بعد فرمایا کہ :”تم خو د سید سردار اور سید Ùˆ سردار Ú©Û’ بیٹے اور بھائی Ú¾Ùˆ ،تم خود امام او ر امام Ú©Û’ بےٹے اور بھائی اور تم نو حجت الٰھی Ú©Û’ باپ Ú¾Ùˆ جب کہ نویں Ú©ÛŒ صفت یہ Ú¾Û’ کہ وہ قائم Ú¾Ùˆ گا “[108]

سلمان فارسی کی اس حدیث کو شیخ صدوق(رہ) نے سندکے صحیح ھونے کا یقین رکھتے ھوئے یوں نقل کیا ھے : میرے والد نے مجھ سے رواےت کی اور فرمایا :سعد ابن عبداللہ نے مجھے خبر دی کہ یعقوب بن یزید نے حما د بن عیسیٰ سے ،عیسیٰ نے عبداللہ ابن مسکان سے انھوں نے ابان ابن تغلب سے ،ابان سے،ابان نے سلیم قیس ھلالی سے او رانھوں نے سلمان فارسی سے کہ انھوں نے کھا:جب میں حضور(ص)کی خدمت میں حاضر ھوا تو حسین بن علی (ع) کو رسول اللہ(ص) کے زانو پر بیٹھا ھوا دیکھا کی جب آپ(ص)امام حسین (ع)کی آنکھوں او رلبوں کو چومتے ھوئے فر ما رھے تھے :-----”تم سید ،امام ،حجت خدا اور سید ،امام حجت خدا کے بیٹے ھواو ر تم نو حجت خداکے باپ ھو جو تمھاری ھی نسل سے ھوں گے اور ان میں کا نوا ںقائم ھوگا“۔[109]

(Û·)مرحوم کلینی Ù†Û’ علی ابن ابراھیم اور ان Ú©Û’ والد ابراھیم ابن ھاشم سے ،محمد ابن ابی عمیر سے، سعید ابن غزوان سے ،انھوں Ù†Û’ ابو بصیر سے اور  ابو بصیر Ù†Û’ امام محمد باقر (ع) سے نقل کیا Ú¾Û’ :”حسین ابن علی (ع) Ú©Û’ بعد نو امام Ú¾ÙˆÚº Ú¯Û’ کہ ان میں کا نواں قائم ھوگا “[110]

اور شیخ صدوق(رہ)نے بھی اس حدیث کو اسی طرح علی ابن ابراھیم سے نقل کیا ھے جس طرح سے کافی میں بھی ذکر ھے ۔[111]اس حدیث کی سند میں رجال کا کوئی فرد نھیں ھے کہ جس سے ا سکی جلالت ،صحیح

ھونا اور اس کے نقل کر نے میں کسی قسم کا کوئی شک وشبہ پیدا ھو۔

(۸)قندوزی حنفی نے حموینی جوینی شافعی کی کتاب فرائد السمطین سے خود اپنی اسناد سے اصبغ ابن نباتہ اور ابن عباس سے اور انھوںنے رسول خدا(ص)سے یوںنقل کیاھے :ھم ، علی (ع)،حسن ،حسین (ع)فرزندان حسین (ع) سے نو بیٹے پاک اور معصوم ھوںگے۔[112]

مھدی موعود،(ع)محمد ابن حسن العسکری علیہ السلام



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 next