معرفت امام مهدی (ع)



حدیث”امام مھدی (ع) اھل بیت(ع) سے “

(۱) اس وقت تک دنیا کا خاتمہ نھیں ھوگا جب تک کہ میرے اھل بیت(ع) سے ایک مرد پورے عرب پر حکومت نہ کرے جس کا نا م میرے نام پر ھوگا۔اس حدیث کو احمد نے چند سلسلوں سے ابن مسعود سے نقل کیا ھے، اور اسی طرح سے ابو داؤداور طبرانی نے بھی اس کو روایت کیا ھے ، ترمذی اور کنجی شافعی نے اس حدیث کو” صحیح“ اور بغوی نے ”حسن“ کھا ھے۔[26]

(۲)اگر ایک دن سے زیادہ دنیا کی عمر کے باقی نہ رھے تو خدا اس دن میرے اھل بیت (ع) میں سے ایک شخص کو ظاھر کرے گاجو زمین کو اسی طرح عدل و انصاف سے بھر دے گا جس طرح وہ ظلم وجور سے بھری ھوگی۔

یہ وھی حدیث ھے جس کو حضرت علی (ع)نے حضرت رسول اکرم(ص) سے روایت کی ھے اور جس کو احمد نے مسند میں، ابن ابی شیبة، ابو داؤد، اور بیہقی نے نقل کیا ھے اور جناب طبرسی نے اس روایت پر اجماع مسلمین (شیعہ وسنی) کو ذکر کیا ھے [27] اور ابو الفیض غماری اس بارے میں کہتے ھیں: اس حدیث کے صحیح ھونے میں کوئی شک نھیں ھے ۔[28]

 (Û³) قیامت آئے Ú¯ÛŒ Ú¾ÛŒ نھیں مگر یہ کہ میرے خاندان سے میرا Ú¾Ù… نام شخص ظھور کرے گا۔ اس حدیث Ú©Ùˆ ابن مسعود Ù†Û’ رسول اکرم(ص) سے نقل کیا Ú¾Û’ Û” اور احمد، ترمذی اور طبرانی Ù†Û’ چند سلسلوں سے ابن مسعود سے نقل کیا Ú¾Û’ ØŒ اسی طرح کنجی شافعی اور شیخ طوسی Ù†Û’ اس روایت Ú©Ùˆ صحیح کہہ کر نقل کیا Ú¾Û’ ØŒ اور ابو یعلی موصلی Ù†Û’ بھی ابوھریرہ سے اس Ú©Ùˆ نقل کیا Ú¾Û’[29] اور سیوطی Ù†Û’ در المنثور میں کھا Ú¾Û’ : ترمذی Ù†Û’ اس حدیث Ú©Ùˆ صحیح جان کر ابوھریرہ سے نقل کیا Ú¾Û’Û”[30]

(۴)مھدی (ع)ھم اھل بیت (ع)سے ھوںگے جس کی ناک لمبی،پیشانی گشادہ جس پر بال نھیں ،وہ زمین کو عدل وانصاف سے اس طرح بھر دے گا جس طرح زمین ظلم و جور سے بھری ھوگی ،

اس حدیث Ú©Ùˆ عبدالرزاق Ù†Û’ ابو سعید خدری سے اور انھوں Ù†Û’ ر سول اکرم  (ص)سے نقل کیا ھے،اور حاکم Ù†Û’ اسے مسلم Ú©Û’ شرطوں Ú©Û’ مطابق ”صحیح“ جانا Ú¾Û’ اور اربلی Ù†Û’ اسے کشف الغمّہ میں بھینقل کیا Ú¾Û’Û”[31]

حدیث ”مھدی(ع)میری عترت سے“

اس مطلب پر بہت زیادہ احادیث وارد ھوئی ھیں جن میں سے کسی ایک کی طرف اشارہ کر رھے ھیں:ابو سعید خدری نے رسول اکرم(ص) سے اس طرح نقل کیا :

قیامت کے آنے سے قبل زمین ظلم وستم سے بھر جائے گی تو اس وقت میری عترت یا اھل بیت(ع) میں سے ایک مرد زمین کو قسط و عدل سے بھر دے گا جس طرح وے وہ ظلم و دشمنی سے بھری ھوگی۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 next