معرفت امام مهدی (ع)



اس لئے یہ بات عقل میں نھیں آتی کہ نبی اکرم نے اپنے کو مقابلے کے میدان میں یوں ھی چھوڑ کر ایسے ویسے کے حوالہ کر دیا ھو اور امت کے لئے کسی کو قرآن شناس رھبر مقرر نہ کیا ھو جس کے پاس پوری سنت موجوداور محفوظ ھو اور اگر کسی کو معین کیا ھو تو ایساشخص ھو جو دین کی حفاظت،دین کی راہ و روش کو استحکام بحشنے اور انسان کی فردی و اجتماعی زندگی پر منطبق کرنے کی تونائی رکھتا ھو ۔

اسی طرح سے حدیث ثقلین کی اھمیت کا انداذہ ھوتا ھے کہ اس حدیث میں لوگوں کو عترت کی طرف رجوع کرنے کی اھمیت اور مختلف مناسبات میں اس پر تاکید کی علت کورسول خدا(ص)نے روز غدیر اور بستر بیماری پر بیان کر دیا۔

زید زابن ارقم رسول خدا  (ص)سے اس طرح روایت کرتے ھیں :(Û²)

جان لو کہ مجھے بلایاگیا تومیں نے جواب دیا۔میں تمھارے درمیان دو گراں قدر چیزیں چھوڑے جارھاھوں کہ دو نوں میں سے ایک دوسرے سے بڑا ھے ؛کتاب خدااور میری عترتتوسونچنے کا مقام ھے کہ ان دونوں کے ھوتے ھوئے تم کس طرح میرے جانشین ھوگے۔اور یہ دونوں ایک دوسرے سے کبھی بھی جدا نھیں ھوں گے یھاں تک کہ حوض کوثر پر مجھ سے ملاقات کریں گے ۔اللہ میرا مولا ھے۔میں ھر مومن کا مولا ھوںاور جس جس کا میں مولا ھوں علی (ع) اس کا مولیٰ ھے خدایا تو اسے دوست رکھ جو علی (ع)کو دوست رکھے اور تواس سے دشمنی رکھ جو اس سے دشمنی رکھے ۔[67]

ابو سعید خدری رسول اکرم  (صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم)سے اس طرح نقل کرتے ھیں(Û³)

 Ù…یں تمھارے درمیان ایسی چیزیں Ú†Ú¾ÙˆÚ‘Û’ جا رھا Ú¾ÙˆÚº کہ اگر اس سے متمسک رھے تو ھر گز میرے بعد گمراہ نہ Ú¾ÙˆÚ¯Û’ ۔ان میں ایک دوسرے سے بڑا ھوگا اللہ Ú©ÛŒ کتاب جس کا سلسلہ آسمان سے زمین تک (برقرار )Ú¾Û’ اورمیری عترت یہ دونو Úº ایک دوسرے سے ھرگز جدا نہ Ú¾ÙˆÚº Ú¯Û’ یھاں تک کہ حوض کوثر پر مجھ سے ملیں Ú¯Û’ تو سوچو کہ ان دونوں Ú©ÛŒ موجود Ú¯ÛŒ میں تم کیسے میرے جانشین Ú¾Ùˆ سکتے Ú¾ÙˆÛ” [68]

(Û´)اس Ú©Û’ علاوہ اھلبیت(ع) Ú©ÛŒ اقتدا کرنے پر پیغمبر  (ص)اسلام Ú©ÛŒ مسلسل تاکیدات اور ان سے ارشاد Ùˆ ھدایت طلب کرنا اور اسی طرح لوگوں Ú©Ùˆ ان Ú©ÛŒ مخالفت سے آگاہ کرانا اور کبھی اھلبیت(ع) Ú©Ùˆ ”کشتی نجات“کبھی امت Ú©Û’ لئے ”امن Ùˆ امان کا وسیلہ“اور کبھی ”باب حطة“جیسے خطابات سے نوازا Û”

در حقیقت صحابہ کرا Ù… Ú©Ùˆ اھلبیت (ع)Ú©ÛŒ شناخت Ú©Û’ بارے میں رسول خدا  (ص)سے کسی سوال کرنے اور توضیح Ú©ÛŒ ضرورت نھیں تھی کیونکہ انھوں Ù†Û’ روز مباھلہ دیکھا تھا کہ اصحاب کساء Ú©Û’ علاوہ رسول خداکے ھمراہ کوئی نھیں تھا اور اس دن آنحضرت Ù†Û’ خدا Ú©Ùˆ خطاب کرکے فرمایا :”خدایا تو گواہ رھنا یہ میرے اھلبیت(ع) ھیں “

اور صحابہ کرام Ú¾ÛŒ ایسے افراد ھیں جو کلام نبوی Ú©Ùˆ اچھی طرح درک کرسکتے ھیںکہ یہ جملہ اھلبیت(ع) Ú©Ùˆ انھیں افراد میں منحصر کر رھا Ú¾Û’ یعنی اصحاب کسا Ú©Û’ علاوہ کسی اور Ú©Û’ لئے کلمہ اھلبیت صادق نھیں آتا Û” ابن عباس Ú©Û’ نقل Ú©Û’ مطابق نو مھینہ تک حضرت فاطمہ(ص)Ú©Û’ گھر Ú©Û’ دروازے پر ھر روز صبح پیغمبر  (صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم)کا ٹھر کرسلام اوراس آیہ کریمہ :<انّما یرید اللہ لیذھب عنکم الرجس اھل البیت Ùˆ یطھر Ú©Ù… تطھیراً>[69]Ú©ÛŒ تلاوت کرنا کیا اھل بیت Ú©ÛŒ شناخت Ú©Û’ لئے یہ کافی نھیں تھا؟

اس Ú©Û’ با وجود کیا پیغمبر  (صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم)سے سوال کرنے کا حق باقی رہتا Ú¾Û’ کہ آپ Ú©ÛŒ رحلت Ú©Û’ بعد امت Ú©Ùˆ خلافت Ùˆ گمراھی سے بچانے والے افراد کون ھیں کہ قرآن سے تمسک کرنے Ú©Û’ علاوہ امت ان سے بھی تمسک اختیارکرکے روز قیامت تک گمراھی سے محفوظ رہ سکے !



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 next