معرفت امام مهدی (ع)



نور بشتی کا کھنا Ú¾Û’ کہ :اس حدیث کااصل مطلب یہ Ú¾Û’ کہ خلفاء عادل اور لائق حکام مراد ھیں کیونکہ یھی لوگ مستحق عنوان خلافت ھیں لیکن یہ بھی ضروری نھیں Ú¾Û’ کہ وقتی حکومت Ùˆ قدرت سے بھی            بر خور دار Ú¾ÙˆÚº اگر چہ فرض تو یھی Ú¾Û’ کہ یہ لوگ عملی طور پر حاکم ھیں پس امیر Ùˆ خلیفہ سے مراد وہ لوگ ھیں جن Ú©Ùˆ مجازاًاس عنوان سے یاد کیا گیا Ú¾Û’ ۔اسی طرح المرقاة میں بھی ذکر Ú¾Û’ Û”[83]

(۲) روایت میں یھی بارہ لوگ مراد ھیں ۔اور بنی اسرائیل کے نقباء سے ان کی تشبیہ کا مطلب بھی یھی ھے ،ارشاد باری تعالیٰ ھے ۔

خدا نے بنی اسرائیل سے عھد اور ان میں سے بارہ نقیب چنے ۔[84]

(۳)یہ احادیث زمانے کو بارہ اماموں سے خالی نہ رھے کو ضروری بتاتی ھیں اور یہ بھی کہ جب تک دین ھے ان میں سے کسی ایک کا باحیات ھونا ضروری ھے یھاں تک کہ قیامت آجائے

مسلم نے اس کے بارے میں صریح حدیث کو نقل کیا ھے :یہ امر قریش میں ا سوقت تک باقی رہ جائے گی جب تک لوگوں میں سے دولوگ زندہ رہ جائیں ۔[85]

یہ حدیث بالکل اعتقاد شیعہ ”بارھویں امام مھدی موعود Ú©Û’ زندہ ھونے“  پر صحیح اتر رھی Ú¾Û’

اورمھدی موعود (ان کے جد بزرگوار رسول اعظم(ص) کی بشارت کے مطابق)وھی ھے ج وآخری زمانے میں ظھور کرے گا اور زمین جو اس زمانے میں ظلم و جور سے بھری ھوگی اس کو عدل و انصاف سے بھر دے گا ۔

یہ بات بھی ناقص نہ رہ جائے کہ اھل سنت نے بارہ اماموں کے ناموں پر اتفاق نظر نھیں کیا اس کے بر خلاف بعضوں نے تو ۱۲نام پورا کرنے کی غرض سے مجبور ھوکر یزید ابن معاویہ،مروان،عبد الملک اور عمر ابن عبد العزیز کے نام لئے ھیں ۔(۴)قطعاًیہ نتیجہ حدیث نبوی کے نص کے لئے غلط تفسیر اور غیر منطقی نتیجہ ثابت ھوگا کیونکہ ایسی تفسیر کا مطلب تو یہ ھواکہ عمر ابن عبد العزیز کے بعد زمین خلیفہ بر حق سے خالی رھی جبکہ خود دین تو قیامت تک باقی رھے گا ۔

 Ø§Ú¯Ø± حدیث Ú©ÛŒ تفسیر شیعہ نقطہ نگاہ سے نہ Ú¾Ùˆ تو یقیناً حدیث کا کوئی خاص اور مشخص معنی نھیں Ù†Ú©Ù„Û’Úº Ú¯Û’ اور یہ تو واضح سی بات Ú¾Û’ کہ زمانے Ú©Û’ گزرے مطابق تو قریش میں سے اس عدد ”۱۲“کے کتنے لوگ حکومت اور خلافت ظاھری حاصل کر Ú†Ú©Û’ ھیں ،چاھے بنی امیہ میں یا بنی عباس میں ،اور اتفاق مسلمین Ú©Û’ مطابق حدیث میں سے ان میں کسی ایک کا نام ذکر نھیں Ú¾Û’ ۔اس Ú©Û’ علاوہ تمام Ú©Û’ تمام ختم ھوگئے اور آج کوئی بھی زندہ نھیں Ú¾Û’ Û”

قندوزی حنفی اسی کو مد نظر رکھتے ھوئے کہتے ھےں :



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 next