اسلامي فرقے اورتقيہ



(20 ) . ابن جوزی؛ زاد المسیر ، ج۶ ، ص ۶۹۶.

(21 ). ابن قدامہ ؛ المغنی ؛ ، ج۱۰، ص ۹۷.

 

تقيہ کےاقسام

مختلف اعتبار سے تقيہ کی کئی قسمیں ہیں :

 Ø³Ø¨Ø¨ Ú©Û’ اعتبار سے تقیہ Ú©ÛŒ دو قسم ہیں: خوفي اور مداراتي. اور خود تقيہ خوفي یا حفظی Ú©ÛŒ تین قسم ہیں :

الف: تقيہ جان ، مال ، عزت ، آبرو اور ان سے متعلقہ چیزوں کی وجہ سےکیاجائے .

ب: تقيہ اپنے مؤمن بھائیوں کے خاطر ہو کہ ان پر کوئی ضرر یا نقصان نہ آنے پائے .

ج : تقيہ دین مقدس اسلام پر کوئی ضرر یا آنچ آنے کے ڈر سے کیا جائے . کیونکہ ممکن ہے خود مسلمانوں کے درمیان اختلافات پائی جائے لیکن اسلام کے اوپر کوئی بات نہ آئے .

جو اختلاف اور نزاع پایا جاتا ہے ، وہ تقیہ خوفی میں ہے . ورنه تقیہ مداراتی کہ لوگوں کے ساتھ نیک رفتاری اور خوش اخلاقی سے پیش آنا ہے ؛ جسے ایک قسم کی ہوشیاری اور چالاکی تصور کیا جاتا ہے .



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 next