اسلامي فرقے اورتقيہ



تقیہ کا مسئلہ اور مسلمان بھائیوں کے حقوق کی ادائیگی دو ایسے فریضے ہیں جنہیں ایک دوسرے کے ساتھ ہی قرار دیا گیا ہے .

امام حسن العسكري(ع)نے فرمایا : و اعظمهما فرضان : قضاء حقوق الاخوان في الله و استعمال التقيہ من اعداء الله(13 ) يعني تمام فرائض میں سے مهم ترین فریضہ دو چيز یں ہیں:اپنے دینی بھائیوں کے حقوق کا ادا کرنا اور اللہ کے دشمنوں کے سامنے تقیہ کرنا.اس تعبیر سے یہ نتیجہ نکلتا ہے کہ تقیہ ان دو چیزوں کے درمیان ایک قسم کا رابطہ قائم کرنا ہے . اگر صحیح دقت کریں تو معلوم ہوگا کہ تقیہ کا مسئلہ دوسرے مسلمانوں کے حقوق کی ادائیگی کی طرح ایک اجتماعی مسئلہ ہے .

..............

(1 ). سوره غافر / ۲۸.

(2 ) . سوره صافات / ۸۹ ـ ۹۳.

(3 ) . سوره يس ۱۴.

(4 ) . مكارم شيرازي؛ تقيہ سپري عميقتر براي مبارزه،ص ۳۵.

(5 ). سوره غافر ۲۸ ـ ۲۹.

(6 ). سوره آلعمران۲۸.

(7 ). سوره نحل 106



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 next