اسلامي فرقے اورتقيہ



احمد: دانشمندوں سے سیکھا ہے .

اسحاق: تھوڑا تھوڑا کرکے حاصل کیا ہے یا ایک ہی مرتبے میں؟

احمد:تھوڑا تھوڑا اور بتدریج حاصل کیا ہے .

اسحاق:کیا مزید علم باقی ہے جو تو نے نہیں سیکھا ہے؟

احمد: ہاں ضرور باقی ہے .

اسحاق: قرآن کے مخلوق ہونے کا عقیدہ اسی علم کی وجہ سے ہے جو ابھی تک نہیں سیکھا ہے اور امير المؤمنين تجھے سکھائے گا.

احمد: امير المؤمنين کے اسی بات کو قبول کرتا ہوں .

اسحاق :کیا قرآن کے مخلوق هونے میں؟

احمد: ہاں قرآن کے مخلوق هونے میں.

ان کے اس اعتراف پر گواہ رکھ کر اسے شاہی لباس تحفہ دیا .اور آزاد کردیا.(4 )



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 next