اسلامي فرقے اورتقيہ



 ØªÙ‚يہ Ú©Ùˆ تقيہ كننده Ú©Û’ اعتبارسےبھی کئی قسموں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے جیسے : تقيہ كننده يا وہ ایک عادي اور معمولي انسان ہے . یا مذہبی راہنما میں سے ہے . جیسے پيامبر (ص)او رائمه طاهرين(ع) فقهاء اور مسئولين.

 ØªÙ‚يہ Ú©Ùˆ تقیہ پر مجبور کرنے والے Ú©Û’ اعتبار سے دو قسموں میں تقسیم کر سکتے ہیں :کافر ہے یا مسلمان .

 ØªÙ‚يہ پرعمل کرنے کےاعتبار سےبھی کئی قسميں هيں . جیسے : يا وہ فعل ،حرام ہےاورچھوڑ دينا واجب ہے ØŒ یا اس فعل کا شرط یا جزا میں تقیہ کرنا ہے .

 ØªÙ‚يہ احكام کےاعتبارسے يا واجب ہے يا حرام، يا مستحب يا مباح يا مكروہ ،يا وجوب نفسي ہے يا وجوب غيري.(1 )

نمودار اقسام تقيہ

 

ـ مداراتي

۱. مطلوبيت ذاتي رکھتا ہے = وجوب نفسي

۲. مطلوبيت غيري رکھتا ہے = وجوب غيري

ـ خوفي



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 next