اسلامي فرقے اورتقيہ



ان تین شرائط اور اولین آیہ شریفہ جو مشروعیت تقیہ کے بارے میں نازل ہوئی جس میں عمار ابن یاسر (رض) کا قصہ بیان ہوا ہے ، سے ثابت ہوتا ہے کہ بعض موارد میں تقیہ اور اکراہ میں مطابقت پائی جاتی ہے . اور یہ تین شرائط کے ذریعے حضرت عمار(رض) کے تقیہ کرنے پا استدلال کیا جا سکتا ہے . اور تقیہ کی تعریف بھی اس پر منطبق ہوسکتی ہے .لیکن جہاں یہ تین شرائط صدق آئے اور تقیہ صدق نہ کرے تو وہ اکراہ اور تقیہ کے افتراق کے موارد ہونگے .

..............

(1 ). انديشه هاي كلامي شيخ طوسي، ج۱،ص ۲۷۷.

(2 ). التقيہ في رحاب العلمين(شيخ انصاري و امام خميني)،ص۱۳.

(3 ). نحل ۱۰۶.

(4 ). تقيہ در اسلام ، ص۱۰.

(5 ) . سوره آلعمران/۲۸.

(6 ). وسائل الشيعه،باب امر بالمعروف،باب۲۹.

(7 ) . علی تہرانی ؛ تقیہ در اسلام، ص ۵۰.

(8 ). مستدرك‏الوسائل، ج ۱۲، ص252 باب وجوب التقية مع الخوف .



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 next