تقیہ کے بارے میں شکوک اورشبہات



تقيہ اور امام(ع) کا بیان شريعت

شیعہ عقیدے کے مطابق امام معصوم (ع)کے وجود مبارک کوشریعت اسلام کے بیان کیلئے خلق کیا گیا ہے . لیکن اگر یہ حضرات تقیہ کرنے لگے تو بہت سارے احکام رہ جائيں گےاور مسلمانوں تک نہیں پہنچ پائيں گے. اور ان کي بعثت کا فلسفہ بھي ناقص ہو گا.

اسی سلسلے میں اہل سنت کے ایک عالم نے اشکال کیا ہے کہ اللہ تعالی ٰ نے علي(ع) کو اظهار حق کے خاطر منصوب کیا ہے تو تقیہ کيا معني رکھتا ہے ؟!

اس شبہہ کا جواب یہ ہے كه امامان معصوم (ع)نے بہترین انداز میں اپنے وظیفے پر عمل کئے ہیں لیکن ہمارے مسلمان بھائیوں نے ان کے فرامين کو قبول نہیں کیا (7 ).

 Ú†Ù†Ø§Ù†Ú†Ù‡ حضرت علي(ع) Ú©Û’ بارے میں منقول ہے آپ Û²Ûµ سال خانہ نشین ہوئے تو قرآں مجید Ú©ÛŒ جمع آوری ØŒ آیات Ú©ÛŒ شأن نزول ØŒ معارف اسلامی Ú©ÛŒ توضیح اور تشریح کرنے میں مصروف ہوگئے . اور ان مطالب Ú©Ùˆ اونٹوں پر لاد کر مسجد میں مسلمانوں Ú©Û’ درمیان Ù„Û’ گئے تاکہ ان معارف سے لوگ استفادہ کریں Ø› لیکن خلیفہ وقت Ù†Û’ اسے قبول کرنے سے انکار کیا .

جب امام نے يه حالت ديکھي تو خاص شاگردوں کي تربيت اور ان کو اسلامي احکامات اور دوسرے معارف کا تعليم ديتے هوئے اپنا شرعي وظيفه انجام دينے لگے ؛ ليکن يه هماري کوتاهي تھي که هم نے ان کے فرامين کو پس پشت ڈالا اور اس پر عمل نهيں کيا .

امام (ع) کا تقيہ اور شيخ طوسي(رہ)

امام کیلئے تقیہ کرنا جائز ہے یا نہیں ؟ اس میں دو قول ہیں:

1. معتزلہ والے کہتے ہیں کہ امام کیلئے تقیہ کرنا جائز نہیں ہے . کیونکہ امام کا قول ، پیامبر اسلام(صلی الله علیه و آله وسلم) کے قول کی طرح حجت ہے .

2. اماميه والے کہتے ہیں کہ اگر تقیہ کے واجب ہونے کے اسباب نہ ہو،کوئی اور مانع بھي موجود نہ ہو تو امام تقیہ کرسکتے ہیں .



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 next