تقیہ کے بارے میں شکوک اورشبہات



تقيہ شیعوں کی بدعتوں میں سے ہے .

تقيہ پيروي از ائمه اطهار (ع) سے تناقض رکھتا ہے .

تقيہ زوال دين کاموجب ہے .

فتواي امام (ع) تقيہ کی صورت میں قابل تشخیص نہیں .

تقيہ شیعوں کی حالت جبن اور اضطرار ہے .

تقيہ کافروں کے ساتھ کیا جاتا ہے نہ مسلمانوں کے ساتھ .

تشريع تقيہ سے مربوط شبہات کی تفصيل:

 

تقيہ اور جھوٹ :

ابن تیمیہ اس شبہہ کو بیان کرتے ہوئے کہتا ہے کہ تقیہ ایک قسم کی جھوٹ ہے اور جھوٹ بولنا ایک قبیح اور بری چیز ہے اور خدا تعالی بری چیز کو حرام قرار دیا ہے ، پس تقیہ بھی خدا کے نزدیک قبیح اور بری چیز ہے .اور جائز نہیں ہے .اس اشکال کیلئے دو جواب دئے جاتے ہیں:



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 next