تقیہ کے بارے میں شکوک اورشبہات



(3 ) . مجله نور علم، ش ۵۰ ـ ۵۱، ص ۲۴ ـ ۲۵.

(4 ). محسن امين، عاملي؛ نقض الوشيعه ، ص ۱۷۹.

(5 ). فخر رازي؛ محصل افكار المتقدمين من الفلسفہ والمتكلمين،ص ۱۸۲.

(6 ). همان ، ص ۱۹۳.

(7 ). وسائل شيعه، ج۱، ص ۲۱۳.

(8 ) . ابوالقاسم، آلوسي؛ روح المعاني،ج۳، ص۱۴۴.

 

تقيہ « سلوني قبل ان تفقدوني» کے منافی

امام علي(ع) فرماتے هیں : مجھ سے پوچھو قبل اس کے که میں تمھارے درمیان سے اٹھ جاؤں ، اور تم مجھے پانه سکو .

اس روایت میں سوال کرنے کا حکم فرمارهے هیں ، جس کا لازمه یه هے که جو کچھ آپ بطور جواب فرمائیں گے ، اسے قبول کرنا هم پر واجب هوگا؛ اور امام کا تقیه کرنے کا لازمه یه هے که بعض سوال کا امام جواب نهیں دیں گے.



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 next