تقیہ کے بارے میں شکوک اورشبہات



شيخ طوسي(رہ) کے ان بیانات سے معلوم ہوتا ہے کہ امام تقیہ کرسکتے ہیں بشرطیکہ شرائط موجود ہو .

امام(ع)کیلئے تقیہ جائز ہونے کے شرائط

 Ø´Ø±Ø¹ÛŒ وظیفوں پر عمل پيرا هونا اور احکام Ú©ÛŒ معرفت حاصل کرنا اگر فقط امام پر منحصر نہ ہو جیسے امام کا منصوص ہونا فقط امام Ú©Û’ قول پر منحصر نہیں ہے بلکہ قول پیامبر (صلی الله علیه Ùˆ آله وسلم) اور عقل سلیم Ú©Û’ ذریعے سے بھی مکلف جان سکتا ہے تو ايسي صورت ميں امام تقیہ کرسکتے ہیں .

 Ø§Ø³ صورت میں امام تقیہ کرسکتے ہیں کہ آپ کا تقیہ کرنا حق تک پہنچنے میں رکاوٹ نه بنے . اورساتھ ہی شرائط بھی پوری ہو.

 Ø¬Ù† موارد میں امام تقیہ کررہے ہیں وہاں ہمارے پاس واضح دلیل موجود ہوکہ معلوم ہوجائے کہ امام حالت تقیہ میں Ø­Ú©Ù… دے رہے ہیں .

اس بنا پر اگر احکام کی معرفت امام میں منحصر نہ ہو ، یا امام کا تقیہ کرنا حق تک جانے میں رکاوٹ نہ ہو اور کوئی ایسی ٹھوس دلیل بھی نہ ہو جو امام کا تقیہ کرنے کو جائز نہیں سمجھتی ہو اور ساتھ ہی اگر معلوم ہو کہ امام حالت تقیہ میں ہو تو کوئی حرج نہیں کہ امام تقیہ کرسکتے ہیں . (8 )

..............

(1 ) . ابوالفضل آلوسي؛ روح المعاني،ج ۳، ص ۱۲۵.

(2 ) . مائدہ۶۷.

(3 ) . احزاب ۳۹.



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 next