حضرت مسلم علیہ السلام کا سفر



 ÙˆØ§Ù† رایت الموت شےئاًنکرا

 Ù…یں Ù†Û’ قسم کھائی Ú¾Û’ کہ میں آزادی Ú©Û’ ساتھ قتل کیا جاوٴں گا Û” اگر چہ موت Ú©Ùˆ میں بری چیز سمجھتا Ú¾ÙˆÚº Û”

کل امریء یوماً ملاق شرا

 Ùˆ یخلط البارد سخناًمرّاً

  ھر انسان ایک دن شر میں گرفتار ھوتا Ú¾Û’ اور زندگی Ú©ÛŒ سختی Ùˆ گرمی آرام Ùˆ آسائش سے آمیختہ Ú¾Û’ Û”

ردّ شعاع النفس فاستقر[83]

 Ø§Ù´Ø®Ø§Ù اٴن اٴکذب اٴواٴ غرّا

 Ø®ÙˆÙ Ùˆ ھراس Ú©Ùˆ اپنے سے دور کرو تاکہ ھمیشہ زندہ Ùˆ پائندہ رھو Û” مجھے تو اس کا خوف Ú¾Û’ کہ یہ قوم مجھے جھوٹا وعدہ دے کر دھوکہ دینے Ú©Û’ در Ù¾Û’ Ú¾Û’Û”

فریب امان اور گرفتاری

محمد بن اشعث Ù†Û’ حضرت مسلم سے کھا : تم سے جھو Ù¹ نھیں بولا جارھا Ú¾Û’ نہ Ú¾ÛŒ تم کوفریب اور دھوکہ دیاجارھاھے، یہ لوگ تو تمھارے چچا Ú¾ÛŒ Ú©ÛŒ اولاد ھیں نہ کہ تمھارے قاتل اور تم سے لڑائی کرنے والے۔دوسری طرف سنگ باری Ù†Û’ جناب مسلم Ú©Ùˆ بے حد زخمی کر دیا تھااورآپ لڑتے لڑتے تھک Ú†Ú©Û’ تھے۔لہٰذا اسی گھر Ú©ÛŒ دیوار پر ٹیک لگا کر Ú©Ú¾Ú‘Û’ ھوگئے۔ محمد بن اشعث Ù†Û’ آپ Ú©Û’ پاس آکر کھا: آ Ù¾ Ú©Û’ لئے امان Ú¾Û’Û” جناب مسلم Ù†Û’ اس سے پوچھا : آمن انا ØŸ کیا واقعاً میں امان میں ھوں؟محمد بن اشعث Ù†Û’ جواب دیا : ھاں ،اور ابن اشعث Ú©Û’ ھمراہ پوری فوج Ù†Û’ کھا :  ھاں ھاں تم امان میں Ú¾Ùˆ تو جناب مسلم (علیہ السلام) Ù†Û’ کھا :” اٴما لولم توٴمّنونی ما وضعت یدی فی اٴیدیکم“اگرتم لوگوں Ù†Û’ مجھے امان نھیں دیا ھوتا تو میں کبھی بھی تمھارے ھاتھوں میں اپنا ھاتھ نہ دیتا۔ ( اس جملہ سے ان لوگوں Ú©Ùˆ معلوم ھوگیا کہ مسلم امان پر راضی Ú¾ÙˆÚ†Ú©Û’ ھیں )اس Ú©Û’ بعد وہ لوگ ایک خچر Ù„Û’ کر آئے اور جناب مسلم Ú©Ùˆ اس پر سوار کیا اورسب ان Ú©Û’ اطراف جمع ھوگئے اور ان Ú©ÛŒ گردن سے تلوار نکالی۔یہ دیکھ کر گویا جناب مسلم خود سے  مایوس ھوگئے، ان Ú©ÛŒ آنکھوں سے آنسو جاری ھوگئے اور آپ Ù†Û’ فرمایا : ”ھذا اول الغدر“ یہ سب سے پھلا دھوکہ Ú¾Û’ Û”

 Ù…حمد بن اشعث بولا:ا مید Ú¾Û’ کہ آپ Ú©Ùˆ کوئی مشکل نہ ھوگی۔ جناب مسلم Ù†Û’ کھا:امید Ú©Û’ سوا Ú©Ú†Ú¾ نھیں Ú¾Û’ØŒ تم لوگوں کا امان نامہ کھاں Ú¾Û’ !”اناللّہ Ùˆ انّا الیہ راجعون!“اور یہ کہہ کر رو Ù¾Ú‘Û’Û” اس موقع پر عمرو بن عبیداللہ سلمی جو ایک دوسرے گروہ کا سربراہ تھا آپ سے مخاطب ھوکر بولا :بے Ø´Ú© اگر ایک شخص وہ چیزطلب کرے جس Ú©Û’ تم طلبگار تھے اور اس راہ میں اسے وہ مشکلات پیش آئیں جو تمھیں پیش آئی ھیں تو اسے رونا نھیں چاھےے۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 next