حضرت مسلم علیہ السلام کا سفر



[93] ابومخنف کابیان ھے کہ جعفر بن حذیفہ طائی نے مجھ سے اس حدیث کو بیان کیا ھے۔( طبری ،ج۵،ص ۳۷۵)

[94] ارشادمیںص ۲۱۶پر شیخ مفید ÛºÙ†Û’ الحذا ئیین لکھا Ú¾Û’ یعنی جوتے والوںکی جگہ اور خوارزمی Ù†Û’ ص۲۱۵پر سوق القصابین لکھا Ú¾Û’ یعنی  قصا بوں کا بازاراورص۲۱۴ پرلکھاھے کہ وہ جگہ جھاںبکریاں بیچی جاتی تھیں۔ طبری Ú©ÛŒ عبارت سے مذکورہ مطلب زیا دہ قابل ترجیح ھے”الیوم“سے مرادابومخنف کا زمانہ Ú¾Û’ کیونکہ اس زما Ù†Û’ میںبالا خانہ Ú©Û’ اس حصہ سے وہ علاقہ دکھائی دیتا تھا۔

[95] ابو مخنف کا بیان ھے کہ صقعب بن زھیرنے عون بن ابی حجیفہ کے حوالے سے مجھ سے یہ روایت نقل کی ھے۔( طبری، ج۵، ص۳۷۸)

[96] جب پسر سعد نے یہ دیکھا ابن زیاد جناب مسلم کے قاتل ابن حمران سے حضرت کے قتل کے احوال پوچھ رھا ھے تو تقرب جو ئی اور چاپلو سی میںبغیر پو چھے ابن زیاد کو جناب مسلم کی ساری وصیت سنادی تو ابن زیاد نے اسے خیانت کا رکھا ،ھاںچاپلوسوںکا نیتجہ ایسا ھی برا ھو تا ھے۔

[97] ”ما لک “ کھنے کا مطلب یہ ھے کہ گویا اسے ابن زیاد نے جناب مسلم علیہ السلام کاوارث قرار دیا ھے۔

[98] بعض روایتوں میں یہ جملہ ھے :اس سلسلہ میں ھم تیری سفارش قبول نھیں کریں گے کیونکہ وہ ھمارے افراد میں سے نھیں ھیں۔ انھوںنے ھم سے جھاد کیا ، ھماری مخالفت کی اور ھماری ھلاکت کی کوشش کی ھے۔ (طبری ،ج۵،ص۳۷۷)اسی روایت ابومخنف میںیہ عبارت ھے کہ” وزعموا انہ قال۔۔۔“

[99] عبدالرحمن بن حصین مرادی Ù†Û’ اسے عبیداللہ بن زیاد Ú©Û’ ھمراہ قلعہ Ú©Û’ پاس دیکھا اورلوگوں Ù†Û’ کھناشروع کردیاکہ یہ ھانی بن عروہ کاقاتل Ú¾Û’ تو حصین Ú©Û’ Ù„Ú‘Ú©Û’ Ù†Û’ اس Ú©ÛŒ طرف تیر چلاکر  اسے قتل کر دیا۔(طبری، ج۵،ص ۳۷۹؛ارشاد، ص ۲۱۷؛تذکرةالخواص)

[100] ابو مخنف کا بیا ن ھے کہ صقعب بن زھیر نے عون بن ابی جحیفہ کے حو الے سے مجھ سے یہ روایت نقل کی ھے۔ ( طبری ،ج۵،ص۳۷۸)

[101] یھاںپر طبری نے اس بات کو بیان نھیں کیاھے کہ ان دونوں بزرگ شخصیتوں کے پیر میں رسی باندھ کر انھیںکو فہ کے بازار وںمیں کھینچا جارھاتھا؛ لیکن مذکورہ روایت کو بیان کرنے کے بعد خو د ابومخنف ھی سے ابی جناب کلبی کے حوالے سے نقل کیاھے کہ اس نے” عدی بن حرملہ اسدی“ سے اس نے” عبداللہ بن سلیم“ اور” مذری بن مشمعل“ (یہ دونوںقبیلہ اسد سے متعلق تھے ) سے اس نے ”بکیر بن مثعبہ اسدی“ سے نقل کیاھے کہ اس نے کھا: میںاس وقت تک کوفہ سے باھر نھیں نکلا تھا یھاں تک کہ مسلم اور ھانی بن عروہ شھید کردئے گئے اور میں نے دیکھا کہ ان دونوں کے پیروں میں رسی باندھ کر کوفہ کے بازار میں کھینچاجارھاھے۔ (ج۵ ،ص ۳۹۷)خوارزمی نے ج۲، ص ۱۲۵ پر اور ابن شھر آشوب نے ج ۲،ص ۲۱۲ پر ذکر کیا ھے کہ ابن زیاد نے کوفہ کے کوڑے خانہ پر ان دونوں کو الٹا لٹکا دیا تھا ۔

[102] طبری، ج۵، ص ۳۷۸، ابو مخنف کا بیان ھے کہ مجھ سے صقعب بن زھیرنے عون بن ابی جحیفہ کے حوالے سے یہ روایت بیان کی ھے ۔

[103] ابو مخنف کا بیان ھے کہ نضر بن صالح نے کھا ھے۔( طبری ج۵ ،ص ۵۶۱)

[104] ابو مخنف کا بیان ھے کہ مجھ سے یہ روایت ابو جناب یحيٰبن ابی حیہ کلبی نے بیان کی ھے۔( طبری ،ج۵، ص ۳۸۰) یحییٰ بن ابی حیہ کلبی ابو جناب ھانی بن ابی حیہ کا بھائی ھے جو مسلم وھانی کا سر لے کر یزید کے پاس گیا تھا۔ ایسا محسوس ھو تا ھے کہ اس کے بھائی نے اس خبر کو فخر و مباھات میں ابو مخنف سے بیان کیا ھے کیونکہ ابن زیاد نے اس کے علم ، صدق، فھم اور ورع کی توصیف کی تھی جس کی یزید کی طرف سے تصدیق بھی ھوئی تھی۔ ھاں ایسی حماقت اور ایسے افعال کا ”کلابیوں“ سے سر زد ھونا بعید نھیں ھے ۔

[105] ابو مخنف کا بیان ھے کہ صقعب بن زھیر نے عون بن ابی جحیفہ کے ذریعہ مجھ سے یہ روایت بیان کی ھے۔( طبری ،ج۵ ، ص ۳۷۸ )

[106] ابومخنف کا بیان ھے کہ صقعب بن زھیر نے عون بن ابی جحیفہ کے حوالے سے مجھ سے یہ روایت نقل کی ھے۔( طبری، ج۵، ص ۳۸۱ )

[107] طبری Ù†Û’ عمار دھنی Ú©Û’ حوالے سے امام محمد باقر علیہ السلام سے حدیث بیان Ú©ÛŒ Ú¾Û’ کہ آپ Ù†Û’ فرمایا : ان لوگوں Ú©Û’ شاعر Ù†Û’ اس سلسلے میں یہ کھا Ú¾Û’ اور ان اشعار میں سے تین بیتوں Ú©Ùˆ Ú©Ùˆ Ø° کر کیا Ú¾Û’ جس کا پھلا مصرع ”فان کنت لا تد رین ماالموت فا نظری“(طبری،ج۵،ص۳۵۰) لیکن یھاں Ù¾Ú¾Ù„Û’ مصرع میں”ان کنت لا تدرین“ ذکر کیا Ú¾Û’ جو غلط Ú¾Û’ کیونکہ اس سے مصرع وزن سے گر رھا Ú¾Û’ ØŒ زبیر Ú©Û’ ”ز“ پر زبر Ú¾Û’ ۔شائد طبری Ù†Û’ اسے ابن اثیر Ú©ÛŒ الکا مل، ج۴،ص ۳۶، اور مقاتل   الطا لبیین سے لیا ھے۔اصفھا Ù†ÛŒ Ù†Û’ مذکو رہ شخص Ú©ÛŒ شان میں یہ کھا Ú¾Û’ : ان کا شمارشیعوں Ú©Û’ بزرگ اور برجستہ محدثین میں Ú¾Ùˆ تا ھے۔عبادبن یعقوب رواجنی متوفی Û²Û°ÛµÚ¾ اور اس جیسے افراد اور جو اس سے بزرگتر تھے انھوں Ù†Û’ زبیر سے روایتں نقل Ú©ÛŒ ھیں۔ (الاغانی،ص۲۹۰)اس Ú©Û’ علاوہ اور بھی لوگوں Ù†Û’ ان سے روایت نقل Ú©ÛŒ Ú¾Û’ یہ محمد بن عبد اللہ بن حسن صاحب نفس ذکیہ Ú©Û’ اصحاب میں شمار Ú¾Ùˆ تے ھیں جو Û±Û´ÛµÚ¾ میں منصور Ú©Û’ عھد میں شھید کئے گئے پھر اصفھانی کھتے ھیں : یہ ابو احمد زبیر ÛŒ معروف محدث کا باپ Ú¾Û’ ( اغانی ،ص Û²Û¹Û°)جس کا نام محمد بن عبد اللہ بن زبیر Ú¾Û’Ø› Ú©Ø´ÛŒ Ù†Û’ عبد الر حمن بن سیا بتہ سے روایت Ú©ÛŒ Ú¾Û’ کہ اس Ù†Û’ کھا:امام جعفر صادق علیہ السلام Ù†Û’ مجھے Ú©Ú†Ú¾ دینا ر دے کر Ø­Ú©Ù… دیا کہ یہ دینا ر ان لوگوں Ú©Û’ عیال Ú©Û’ در میان تقسم کردوں جو آپ Ú©Û’ چچا زید Ú©Û’ ھمراہ شھید Ú¾Ùˆ گئے میں Ù†Û’ ان Ú©Û’ درمیا Ù† Ùˆ ہ دینار تقسم کردےئے جس میں سے Û´/ دینارعبد اللہ بن زبیر الرّسان Ú©Û’ عیال تک پھنچا دےئے۔ (رجال کشی، رقم۶۲۱) شیخ مفید Ù†Û’ ارشاد میں ابو خالد واسطی سے روایت Ú©ÛŒ Ú¾Û’ کہ وہ کھتے ھیں : امام جعفر صادق علیہ السلام Ù†Û’ مجھے ایک ہزار دینار دے کر Ø­Ú©Ù… دیا کہ اسے ان لوگوںکے درمیان تقسم کر دوں جوزید Ú©Û’ ھمراہ مصیبتوں میں گرفتار ھوئے۔ فضیل رسان Ú©Û’ بھائی عبد اللہ بن زبیر Ú©Ùˆ ان میں سے Û´/ درھم میسر ھوا Û”(الا رشاد ،ص Û²Û¶Û¹) شاید اس نام Ú©Û’ دو افراد ھیں کیونکہ Ú¾Ù… یہ دیکھتے ھیں کہ اصفھانی Ù†Û’   عبد اللہ بن زبیرکو شیعوں Ú©Û’ برجستہ اور بزرگ محدثین میں شمار کر Ù†Û’ Ú©Û’ بعد اغانی Ú©ÛŒ ج۱۳،ص ۳۱پر اس بات Ú©ÛŒ تصریح Ú©ÛŒ Ú¾Û’ کہ وہ بنی امیہ کا پیر وتھا اور دل سے ان سے لگا وٴ رکھتا تھا اور بنی امیہ Ú©Û’ دشمنوں Ú©Û’ مقا بلہ میں ان Ú©ÛŒ مدد ونصرت کر نا چا ھتا تھا اوراس سلسلے میں بے حد متعصب تھا۔وہ ان Ú©Û’ اور ان Ú©Û’ کا رمندوں Ú©Û’ اوپر کسی Ú©Ùˆ تر جیح نھیں دیتا تھا۔ زیاداس Ú©ÛŒ ستائش اور اس Ú©Û’  ساتھ عطا Ùˆ بخشش کرتا تھا اوراس Ú©Û’ قرضوں Ú©Ùˆ بھی ادا کر تا تھا۔ ابن زیاد Ú©Û’ بارے میںابن زبیر Ú©ÛŒ زبانی بھت ساری مدح وستائش موجود ھیں۔اسی طرح اسما Ø¡ بن خارجہ فزاری Ú©ÛŒ مدح میں بھی اس Ú©Û’ اشعار موجود ھیں Û”(اغانی، ج۳۱، ص Û³Û³Ùˆ Û³Û·)    سید مقرم ÛºÙ†Û’ اپنی کتاب ”الشھید مسلم “میںاس مطلب Ú©Ùˆ ذکر کیاھے اور فرمایاھے : آیا کسی Ú©Û’ لئے یہ سزاوار Ú¾Û’ کہ مسلم اورھانی Ú©Û’ سلسلہ میں اس قسم Ú©Û’ اشعار Ú©Ùˆ ایسے شخص Ú©ÛŒ طرف نسبت دے جس Ú©Û’ بارے میں معلوم Ú¾Û’ کہ وہ بنی امیہ Ú©ÛŒ طرف میلان رکھتاتھااوران Ú©ÛŒ مدح وستائش میںاس Ú©Û’ اشعار موجود ھیں؟پھر سید مقرم Ûº Ù†Û’ ترجیح دی Ú¾Û’ کہ یہ اشعار فرزدق Ú©Û’ ھیں جوانھوں Ù†Û’  Û¶Û°Ú¾ میں حج سے لوٹتے ھوئے Ú©Ú¾Û’ تھے۔ ( الشھید مسلم، ص Û²Û°Û±)اصفھانی Ù†Û’ ان اشعا ر Ú©Ùˆ ابن زبیر اسدی مدائنی Ú©ÛŒ طرف منسوب کیا Ú¾Û’ اور اس Ù†Û’ ابو مخنف سے اور اس Ù†Û’ یوسف بن یزید سے روایت Ú©ÛŒ Ú¾Û’ Û”



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35