حضرت مسلم علیہ السلام کا سفر



[44] امام حسین علیہ السلام کو جن لوگوں نے خط لکھا ان میں ایک یہ بھی ھے۔اس سے قبل اس شخص کے احوال بیان ھوچکے ھیں۔

[45] ابو مخنف نے معلی بن کلیب سے اور اس نے ابوودّاک سے نقل کیا ھے پھر مجالد بن سعید ، حسن بن عقبہ مرادی اور نمیربن وعلہ نے ابو وداک سے نقل کیا ھے۔( طبری ،ج۵، ص ۳۶۱، ۳۶۴ و الارشاد ،ص ۱۰۸)

[46] اس کا نام شریح بن حارث کندی Ú¾Û’Û” عمر Ù†Û’  Û±Û¸Ú¾ میں اسے کوفہ کا قاضی بنایا تھا۔ (طبری ،ج۴، ص Û±Û°Û±)اس کا شمار ان لوگوں میں ھوتا Ú¾Û’ جنھوں Ù†Û’ کوفیوں Ú©Ùˆ عثمان Ú©ÛŒ مدد Ùˆ نصرت Ú©Û’ لئے شعلہ ور کیا تھا۔ (طبری ،ج Û´ØŒ ص Û³ÛµÛ²) شریح بن حارث قاضی Ú¾ÛŒ Ù†Û’ گواھوں Ú©ÛŒ گواھی Ú©Û’ ذیل میں جناب حجر بن عدی Ú©Û’ خلاف تحریر Ù„Ú©Ú¾ÛŒ تھی لیکن وہ کھتا Ú¾Û’ کہ مجھ سے ابن زیاد Ù†Û’ جب  ان Ú©Û’ بارے میں پوچھا تو میں Ù†Û’ کھا کہ وہ بڑے روز ہ دار اور نماز گزار ھیں۔ (طبری، ج۵، ص Û²Û·Û°)زیاد Ù†Û’ اس سے مشورہ کیا کہ اپنے مجزوم ھاتھ Ú©Ùˆ کاٹ دے تواس Ù†Û’ مشورہ دیا کہ ایسا نہ کرو! اس پر لوگوں Ù†Û’ اس Ú©ÛŒ ملامت Ú©ÛŒ تو اس Ù†Û’ کھا کہ رسول خدا Ù†Û’ فرمایا Ú¾Û’ :” المستشار موٴتمن “ جس سے مشورہ کیا جاتا Ú¾Û’ وہ امین Ú¾Û’Û” (طبری ،ج۵، ص Û²Û¸Û¹)ابن زبیر Ù†Û’ اسے قاضیٴ کوفہ بنانا چاھا تو اس Ù†Û’ انکار کردیا Û”(طبری، ج۵، ص ÛµÛ¸Û²)لیکن مختار Ú©ÛŒ جانب سے قضاوت Ú©ÛŒ دعوت Ú©Ùˆ قبول کرلیا پھر جب اس Ù†Û’ یہ سنا کہ مختار Ú©Û’ افرادکی زبان پر یہ زمزمہ Ú¾Û’ کہ یہ عثمانی Ú¾Û’ اور یہ جناب حجر بن عدی Ú©Û’ خلاف گواھی دینے والوں میں شمار ھوتا Ú¾Û’ حضرت علی علیہ السلام Ù†Û’ اسے قضاوت Ú©Û’ عھدہ سے معزول کردیا تھا اور ھانی Ú©Û’ سلسلے میں اس Ù†Û’ صحیح خبر نھیں دی تھی تو اس Ù†Û’ مریض ھونے کا بھانہ بناکر قضاوت چھوڑدی۔ مختار Ù†Û’ اس Ú©ÛŒ جگہ پر عبداللہ بن عتبہ بن مسعود Ú©Ùˆ قاضی بنادیا پھر عبداللہ بن مالک طائی Ú©Ùˆ قضاوت کا عھدہ دیدیا۔ (طبری، ج Û¶ ØŒ ص Û³Û´) مختار Ú©Û’ بعد اس Ù†Û’ ابن زبیر Ú©ÛŒ طرف سے قضاوت Ú©Ùˆ قبول کرلیا( طبری ،ج Û¶ ،ص Û±Û´Û¹) اور حجاج Ú©Û’ زمانے میں اس عھدہ سے Û·Û¹Ú¾ میںاس عھدہ سے استعفی دیدیا اور مشورہ دیا کہ بردہ بن ابو موسی اشعری Ú©Ùˆ قاضی بنادے۔ حجاج Ù†Û’ استعفی قبول کرکے ابو بردہ Ú©Ùˆ والی بنادیا ۔اس Ù†Û’ تقریبا ساٹھ Û¶Û° سال تک قضاوت کی۔

[47] طبری نے عیسیٰ بن یزید کنانی سے روایت کی ھے کہ ابن زیاد نے ھا نی سے کھا : کیا تم کو معلوم نھیںھے کہ جب میرا باپ اس شھر میں آیا تو تم کو اور حجر بن عدی کو چھوڑکر اس شھر کے تمام شیعوں کو قتل کر دیا تھا اور حجر کے ساتھ جو ھواوہ تم کو معلوم ھے۔ اس کے بعد تمھاری معاشرت ھمیشہ اچھی رھی پھر تمھارے باپ نے امیر کوفہ کو لکھا کہ تم سے ھا نی کے سلسلے میں میری درخواست اور حاجت ھے۔ ھانی نے جواب دیا : ھاں ! تو ابن زیاد بولا : کیا اس کی جزا یھی تھی کے تم اپنے گھر میں اس شخص کو چھپا ئے رکھو جو مجھے قتل کر نا چا ھتا ھے ! ھانی نے جواب دیا: میں نے ایسا نھیں کیا ھے۔ابن زیاد نے اپنے تمیمی غلام کو نکال کرسامنے کھڑا کر دیا جو ان لوگوں کی جا سوسی کیا کر تا تھا۔جب ھا نی نے اسے دیکھا فوراً سمجھ گئے کہ یہ ساری خبریں پھنچا یا کر تا تھا پھر ھا نی بولے : اے امیر ! جو باتیں تجھ تک پھنچی ھیں وہ صحیح ھیں لیکن میں نے تمھارے حقوق کو ضائع نھیں کیا ھے،امن میں ھے اور ھلا کت سے محفوظ ،پس تو جس طرح چاھتا ھے خوش رہ۔

ابن زیاد کا غلام مھران وھیں اس کے سر پر کھڑا تھا۔ اس کے ھاتھ میں چھٹری تھی، وہ چلا یا : ھائے یہ کیسی ذلت ھے ! یہ جو لا ھاغلام آپ کو امان دے رھا ھے ۔یہ کہہ کر چھڑی ابن زیاد کی طرف پھینکی اور کھا اس کو پکڑےے اور اس نے جناب ھانی کے بالوں کو پکڑا اور ابن زیاد نے اس چھڑی سے ھانی کو مارنا شروع کیا یھاں تک کہ ان کی ناک اور پیشانی ٹوٹ گئی اور چھڑی کے اوپر کا حصہ ٹوٹ کردیوار سے ٹکرایا اور اس میں گھس گیا۔ ( طبری ،ج۵، ص ۳۶۱)

[48] طبری ،ج۵، ص ۳۶۷ ، ابو مخنف نے کھاکہ اس مطلب کو مجھ سے نمیر بن واعلہ نے ابو وداک کے حوالے سے نقل کیا ھے۔ طبری ،ج۵، ص ۳۶۷ ، ابو مخنف نے کھاکہ اس مطلب کو مجھ سے نمیر بن واعلہ نے ابو وداک کے حوالے سے نقل کیا ھے۔

[49] کیو نکہ قبیلہ ء کندہ کا شمار کوفہ میں یمنی قبا ئل میں ھو تا تھا اور قبیلہ مذحج اور مراد” قبیلہ کندہ “میں سے تھے ۔

[50] ابومخنف کا بیان ھے کہ مجھ سے صقعب بن زھیر نے عون بن ابی جحیفہ کے حوالے سے یہ روایت کی ھے۔ ( طبری، ج۵، ص ۳۷۸، ”الارشاد“ ص ۲۱۰ ، خوارزمی ص ۲۰۵)

[51] طبری ،ج۵ ،ص ۳۶۷، ابو مخنف کا بیان ھیکہ یہ روایت مجھ سے نمیر بن واعلہ نے ابو وداک کے حوالہ سے نقل کیا ھے۔(ارشاد ،ص ۲۱۰ ،خوارزمی، ص ۲۰۵)

[52] ابو مخنف کا بیان ھے کہ مجھ سے صقعب بن زھیر نے عبد الرحمن بن شریح سے یہ روایت نقل کی ھے۔اس نے کھاکہ میںنے اسماعیل بن طلحہ سے حدیث سنی ھے۔( طبری ،ج۵،ص۳۶۷)



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 next