حضرت مسلم علیہ السلام کا سفر





[1] یھی وہ افراد ھیں جو کوفیو ں کے ۱۵۰ خطوط لے کر امام علیہ السلام کی خدمت میں حا ضر ھوئے تھے ان سب کے احوال بیان ھوچکے ھیں۔ عمارہ بن عبید کو شیخ مفیدرہ اور سبط بن جوزی نے عمارہ بن عبداللہ لکھا ھے اور اسی طرح عبد الرحمن کو شیخ مفید نے عبدالرحمن بن عبداللہ تحریر کیا ھے اورعبد اللہ اور عبدالرحمن کو راشد ارجی کا فرزند تحریر فرمایا ھے۔ ص ۲۰۴۔

[2] یھی وہ افراد ھیں جو کوفیو ں کے ۱۵۰ خطوط لے کر امام علیہ السلام کی خدمت میں حا ضر ھوئے تھے ان سب کے احوال بیان ھوچکے ھیں۔ عمارہ بن عبید کو شیخ مفیدرہ اور سبط بن جوزی نے عمارہ بن عبداللہ لکھا ھے اور اسی طرح عبد الرحمن کو شیخ مفید نے عبدالرحمن بن عبداللہ تحریر کیا ھے اورعبد اللہ اور عبدالرحمن کو راشد ارجی کا فرزند تحریر فرمایا ھے۔ ص ۲۰۴۔

[3] یھی وہ افراد ھیں جو کوفیو ں کے ۱۵۰ خطوط لے کر امام علیہ السلام کی خدمت میں حا ضر ھوئے تھے ان سب کے احوال بیان ھوچکے ھیں۔ عمارہ بن عبید کو شیخ مفیدرہ اور سبط بن جوزی نے عمارہ بن عبداللہ لکھا ھے اور اسی طرح عبد الرحمن کو شیخ مفید نے عبدالرحمن بن عبداللہ تحریر کیا ھے اورعبد اللہ اور عبدالرحمن کو راشد ارجی کا فرزند تحریر فرمایا ھے۔ ص ۲۰۴۔

[4] خبیت مدینہ کے اطراف میں مکہ کے راستہ کی طرف ایک جگہ ھے جھاں یہ دونوں راھنما گم ھو کر مکہ کی طرف نکل پڑے تھے۔ جیساکہ ابصار العین میں موجود ھے۔ ص۱۶

[5] ارشاد، ص ۲۰۴و خوارزمی ص ۱۹۷پر تھوڑے سے فرق کے ساتھ۔ طبری نے بھی معاویہ بن عمار کے واسطہ سے اسے امام باقرعلیہ السلام سے نقل کیا ھے۔ ج ۵،ص ۳۴۷

[6] طبری ،ج۵، ص ۳۵۵ ، مروج الذھب ،ج ۲ ،ص ۸۶ ،کے بیان کے مطا بق کو فہ میں وارد ھونے کی تاریخ ۵ / شوال ھے۔

[7] Ù¾Ú¾Ù„ÛŒ ھجری میں مختار Ù†Û’ اس دنیا میں آنکھ کھولی۔ (طبری، ج ۲،ص Û´Û°Û² )  Û³Û· Ú¾ میںاپنے چچا سعد بن مسعود ثقفی Ú©ÛŒ جانب سے ان Ú©ÛŒ جانشینی میں مدائن Ú©Û’ گور نر ھوئے۔ (طبری ،ج ۵،ص Û·Û¶ ) عام الجماعتہ Ú©Û’ بعد  Û´Û°Ú¾ تک اپنے چچا Ú¾ÛŒ Ú©Û’ پاس رھے۔ (طبری ،ج Ûµ ،ص۱۵۹ ) طبری Ù†Û’ مختار Ú©Û’ حوالے سے نقل کیا Ú¾Û’ کہ مختار Ù†Û’ اپنے چچا سے بتایا کہ حسن بن علی (علیھماالسلام ) Ù†Û’ حکومت معاویہ Ú©Û’ سپرد کر دی Ú¾Û’Û” ( ج ۵، ص ÛµÛ¶Û¹) زیاد Ú©Û’ زمانے میں مختار سے چا ھا گیا کہ وہ حجربن عدی Ú©Û’ خلاف گواھی دیںلیکن مختار Ù†Û’ اسے قبول نہ کیا۔ (طبری ،ج ۵، ص Û²Û·Û° ) جناب مسلم Ú©Û’ قیام Ú©Û’ دوران آپ کا شمارپر چمداروں میں ھوتا تھا (ج۵،ص۳۸۱) لیکن جب جناب ھانی Ú©Û’ قید ھونے Ú©ÛŒ خبر سے مطلع ھوئے تو اپنے پر Ú†Ù… اور اپنے ساتھیوں Ú©Û’ ساتھ جناب مسلم Ú©Û’ خروج سے Ù¾Ú¾Ù„Û’ Ú¾ÛŒ کسی وعدہ Ú©Û’ بغیر قیام کردیا ،پھر جب عمروبن حریث Ù†Û’ مختارکو دعوت دی کہ ابن زیاد Ú©Û’ پر Ú†Ù… امن تلے آجاوٴ اور صلح کر لو تو دھوکہ میں آکر مختار Ù†Û’ صلح قبول کرلی۔ابن زیاد Ú©Û’ دربار میں داخل ھوئے تو Ú†Ú¾Ú‘ÛŒ سے آپ Ú©Û’ چھرے پر حملہ کیا گیا۔جس Ú©ÛŒ وجہ سے آنکھ میں کافی چوٹ آئی اور ٹیڑھی Ú¾Ùˆ گئی۔ اس Ú©Û’ بعد آپ Ú©Ùˆ قید کر دیا گیا؛ یھاں تک کہ امام حسین علیہ السلام شھید Ú¾Ùˆ گئے۔ آپ Ú©ÛŒ بھن صفیہ، عبد اللہ بن عمر Ú©ÛŒ زوجہ تھیںلہٰذ امسلم Ù†Û’ اپنے چچا Ú©Û’ بےٹے زائد ہ بن قدامہ ثقفی Ú©Ùˆ ابن عمر Ú©Û’ پاس بھیجا تاکہ وہ مختار Ú©ÛŒ آزادی Ú©Û’ لئے یزید Ú©Ùˆ خط لکھے۔اس Ù†Û’ خط Ù„Ú©Ú¾ کر یزید سے مختار Ú©ÛŒ آزادی Ú©ÛŒ درخواست Ú©ÛŒ تو اس Ù†Û’ خط Ù„Ú©Ú¾ کر ابن زیاد Ú©Ùˆ Ø­Ú©Ù… دیا کہ مختار Ú©Ùˆ آزاد کر د یا جائے لہٰذا اس Ù†Û’ ایسا Ú¾ÛŒ کیا لیکن انھیں Ú©Ùˆ فہ سے نکال دیا ۔مختار وھاں سے راھی حجاز Ú¾Ùˆ گئے اور وھاں ابن زبیر Ú©Û’ ھاتھوں پر بیعت کر Ù„ÛŒ اور ابن زبیر Ú©Û’ ھمراہ اھل شام سے بڑی شدید جنگ لڑی۔ یزید Ú©ÛŒ موت Ú©Û’ پانچ مھینہ بعد ابن زبیر Ú©Ùˆ Ú†Ú¾Ùˆ Ú‘ دیا اور کوفہ Ú©ÛŒ طرف روانہ Ú¾Ùˆ گئے۔(طبری ،ج۵،ص۵۷۰ Û” ÛµÛ·Û¸) جب کوفہ میں وارد ھوئے تو سلیمان بن صرد خزاعی شیعوں Ú©Ùˆ تو بہ اور امام حسین علیہ السلام Ú©Û’ خون Ú©Û’ قصاص Ú©ÛŒ دعوت دے رھے تھے۔ مختار Ù†Û’ آ کر دعویٰ کیا کہ وہ محمد حنفیہ Ú©Û’ پاس سے آرھے ھیں اور سلیمان فنون جنگ سے     نا بلدھیں لہٰذا خود Ú©ÛŒ جان بھی گنوائیں Ú¯Û’ اور اپنے سپاھیوں کا بھی بے جاخون بھا ئیں Ú¯Û’Û” ( طبری، ج۵،ص ÛµÛ¶Û°Ùˆ ÛµÛ¸Û°)جب تو ابین Ù†Û’ خروج کیا تو ابن زبیر Ú©Û’ کا رگزار ابن مطیع Ù†Û’ مختار Ú©Ùˆ قید کرلیا (ج۵،ص Û¶Û°Ûµ ) ایسی صورت میں مختار Ù†Û’ اپنے غلام زربی Ú©Ùˆ ابن عمر Ú©Û’ پا س روانہ کیا تاکہ وہ ابن زبیر Ú©Û’ کار گزار سے مختار Ú©ÛŒ رھائی Ú©ÛŒ درخواست کرے۔ ابن عمر Ù†Û’ خط Ù„Ú©Ú¾ کر درخواست Ú©ÛŒ تو اس Ù†Û’ عھدو پیمان Ú©Û’ ساتھ آزاد کر دیا۔( طبری ،ج۶،ص Û¸) آزاد Ú¾Ùˆ Ù†Û’ Ú©Û’ بعدمختار Ù†Û’ خروج کیا اور تمام امور پر غلبہ پا کرجنگ شروع کی۔ابن زیاد سے گھمسان Ú©ÛŒ جنگ Ú©ÛŒ اور اسی جنگ میں اس Ú©Ùˆ قتل کر دیا۔ اس Ú©Û’ بعد قاتلین امام حسین علیہ السلام Ú©Ùˆ قتل کرنا شروع کیا۔ آخر کار  Û¶Û·Ú¾ میں مصعب بن زبیر Ù†Û’ مختار Ú©Ùˆ قتل کر ڈالا۔ (ج۶ ،ص Û¶Û· ) قتل کرنے Ú©Û’ بعد مصعب بن زبیر Ù†Û’ Ø­Ú©Ù… دیا کہ مختار Ú©Û’ ھاتھوں میں کیلیںٹھوک دی جائیں ۔حکم Ú©ÛŒ تعمیل ھوئی اور مسجد Ú©Û’ پاس مختار Ú©Ùˆ آویزاں کر دیا گیا۔وہ اسی طرح لٹکے رھے یھاں تک کہ حجاج ثقفی Ù†Û’ اسے ھٹایا۔ (طبری، ج ۶،ص Û±Û±Û°) مصعب Ù†Û’ مختار Ú©ÛŒ Ù¾Ú¾Ù„ÛŒ بیوی عمرة بنت نعمان بن بشیرکو قتل کردیا اور دوسری بیوی ام ثابت بنت سمرہ بن جندب Ú©Ùˆ Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ دیا۔(ج۶،ص۱۱۲) Û·Û±Ú¾  میں مصعب Ù†Û’ عبد الملک سے جنگ Ú©ÛŒ ۔اس جنگ میں زائدہ بن قدامہ ثقفی بھی حاضر تھا؛ پس اس Ù†Û’ مصعب Ú©Ùˆ قتل کر دیا اور آوازدی” یا لثارات المختار“ یہ مختار Ú©Û’ خون کا بدلہ Ú¾Û’Û”( طبری ،ج۶،ص Û±ÛµÛ¹) مختار کا گھر مسجد Ú©Û’ پاس تھا تو عیسی بن موسی عباسی Ù†Û’ Û±ÛµÛ¹ Ú¾ میں اسے مختار Ú©Û’ وارثوںکے ھاتھ بیچ دیا۔( طبری، ج۸، ص۲۲)بادی النظرمیں یھی سمجھ میں آتا Ú¾Û’ کہ مختار Ù†Û’ مسلم علیہ السلام Ú©Ùˆ جو اپنے گھر میں روکا اس کا سبب یھی تھا کہ وہ امیر کوفہ نعمان بن بشیر Ú©Û’ نسبتی رشتہ دار تھے اور اس پر طبری Ú©ÛŒ روایت Ú©Ùˆ اگر اضافہ کر دیا جائے کہ شیعہ مختار Ú©ÛŒ مذمت اس لئے کیا کر تے تھے کہ انھوں Ù†Û’ امام حسن علیہ السلام Ú©Û’ ساتھ اچھاسلوک نھیں کیا اور ساباط میں ان پر حملہ کردیا Û”(طبری، ج ۵،ص Û³Û·Ûµ)

 Ù…ختار Ú©Û’ سلسلے میں روایتوں Ú©ÛŒ زبان مختلف Ú¾Û’ اور سندکے اعتبار سے کوئی بھی روایت محکم نھیں Ú¾Û’ لہٰذا قابل اعتبار صاحبان رجال کا تحقیقی نظر یہ یھی Ú¾Û’ کہ اگر Ú©Ùˆ ئی روایت فقھی مسئلہ میں تنھا مختار سے نقل Ú¾Ùˆ ئی Ú¾Ùˆ تو اس پر توقف کیا جائے گا۔مختار Ú©Û’ سلسلے میں طبری Ú©ÛŒ روایت معتبر نھیں Ú¾Û’ اور مختار Ú©ÛŒ شخصیت Ú©Ùˆ اس طرح گرانا اور بے حیثیت کرنا صحیح نھیں Ú¾Û’Û” (مترجم )

[8] اس کے بعدعابس جناب مسلم بن عقیل علیہ السلام کا خط لے کر امام علیہ السلام کی خدمت میں شرفیاب ھوئے ۔(طبری، ج۵، ص ۳۷۵)اس کے بعد یہ امام علیہ السلام کے ھی ساتھ رھے یھاں تک کہ شھید ھوگئے۔( طبری ،ج۵،ص ۴۴۴) یہ قبیلہ ھمدان سے منسوب تھے۔

[9] یہ وھی سعید بن عبداللہ حنفی ھیں جو اھل کوفہ کا خط لے کر امام علیہ السلام کے پاس گئے تھے اور امام علیہ السلام کا جواب لیکر کوفہ پھنچے تھے ۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 next