وھابیوں کے عقائد



اسی طرح ایک دوسری روایت میں حضرت نے فرمایا:

”اَنَا سَیِّدُ وُلْدِ آدَمَ وَعَلِیّ سَیِّدُ الْعَرَبْ“

میں تمام اولاد آدم کا سید وسردار هوں اور علی Úº  تمام عرب Ú©Û’ سید وسردار ھیں۔

 Ø§Ø¨Ùˆ سعید خدری پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ وسلم سے روایت Ú©ÛŒ Ú¾Û’ جس میں آپ Ù†Û’ فرمایا:

”اَلْحَسَنُ وَالْحُسَیْنُ سَیِّدَا شَبَابِ اَہْلِ الْجَنَّةِ“

حسن اور حسین جنت کے جوانوں کے سردار ھیں۔ اور اسی طرح دوسری روایتیں۔

اس کے بعد علامہ امین صاحب فرماتے ھیں کہ وہ روایات جن سے اس چیز کا وھم وگمان هوتا ھے کہ لفظ سید کو کسی غیر خدا پر اطلاق کرنا صحیح نھیں ھے ان روایات کا مقصد ”سید حقیقی“ ھے جیسا کہ ھم نے پھلے بھی بیان کیا ھے۔ [76]

اس بات پر توجہ رکھنا ضروری Ú¾Û’ کہ اس حدیث”اَلْحَسَنُ وَالْحُسَیْنُ سَیِّدَا شَبَابِ اَہْلِ الْجَنَّةِ“ Ú©Ùˆ ابن تیمیہ Ù†Û’ نقل کیا Ú¾Û’ اور اس حدیث Ú©Û’ Ø°Û’Ù„ میں یہ بھی کھا کہ صحیح احادیث پیغمبر اکرم  میں وارد هوا Ú¾Û’ کہ آپ Ù†Û’ امام حسن Úº Ú©Û’ بارے میں فرمایا: ”اِنَّ ابْنِی ہَذَا سَیِّدٌ“[77] (بے Ø´Ú© یہ میرا بیٹا سید Ùˆ سردار Ú¾Û’) اسی طرح شرح مناوی بر جامع صغیر سیوطی میں چند روایتیں نقل هوئیں ھیں جن میں غیر خدا پر سید کا لفظ استعمال هوا Ú¾Û’ØŒ منجملہ یہ جملہ:

”سَیِّدُ الشُّہْدَاءِ عِنْدَ اللّٰہِ یَوْمَ القِیَامَةِ حَمْزَةُ بْنُ عَبْدِ المُطَّلِبْ“

 â€Ø¬Ù†Ø§Ø¨ حمزہ بن عبد المطلب قیامت Ú©Û’ دن خدا Ú©Û’ نزدیک سید الشہداء ھیں“



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 next