وھابیوں کے عقائد



اسی طرح ابن ابی الدنیا نے انس بن مالک سے روایت کی ھے کہ رسول اللہ نے فرمایا:

Û±Û°Û”     ” مَنْ زَارَنِیْ بِالْمَدِیْنَةِ کُنْتُ لَہُ شَہِیْداً ÙˆÙŽ شَفِیْعاً یَوْمَ الْقِیَامَة“ [114]

(جو شخص مدینہ میں میری زیارت کرے ، روز قیامت میں اس کا گواہ اور شفیع هونگا)

Û±Û±Û”    ” مَنْ زَارَنِیْ بِالْمَدِیْنَةِ مُحْتَسِباً کُنْتُ لَہُ شَہِیْداً ÙˆÙŽ شَفِیْعاً یَوْمَ الْقِیَامَة“ [115]

(جو شخص ثواب کی خاطر مدینہ میں میری زیارت کرے تو روز قیامت میں اس کے نیک عمل کی شھادت او رگواھی دوں گا اور اس کی شفاعت کروں گا)

نیز اسی طرح وہ دوسری روایتیں جن کو سمهودی نے حضرت امیر المومنینںاور ابن عباس اور بکر بن عبد اللہ سے نقل کیا ھے۔

صاحب کتاب” عمدة الاخبار“وھابیوں Ú©ÛŒ معتبر کتابوں سے نقل کرتے ھیں کہ سید الاولین والآخرین صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ وسلم Ú©ÛŒ قبر Ú©ÛŒ زیارت ان نیکیوں میں سے Ú¾Û’ کہ اگر کوئی فطرت سلیم رکھتا هو، اس میں Ø´Ú© نھیں کرسکتا، وہ بھی پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ وسلم Ú©ÛŒ قبر Ú©ÛŒ زیارت جن Ú©ÛŒ  عظمت اور بزرگیقرآن مجید میں چند مرتبہ بیان Ú©ÛŒ Ú¾Û’Û”

اور اس کے بعد موصوف نے قرآن مجید کی وہ آیات ذکر کی ھیں جن میں آنحضرت کی عظمت بیان کی گئی اور اسی طرح چند وہ احادیث بھی بیان کی ھیںجو آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے مربوط تھیں اور اس کے بعد کھتے ھیں:

وہ دلیلیں جو آنحضرت   صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ وسلم Ú©ÛŒ قبر شریف Ú©ÛŒ زیارت Ú©Û’ جائز هونے پر دلالت کرتی ھیں بھت زیادہ ھیں ØŒ جیساکہ Ú¾Ù… Ù†Û’ بعض Ú©ÛŒ طرف اشارہ کیا اور ابوھریرہ سے مروی Ú¾Û’ کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ وسلم Ù†Û’ فرمایا :

” قبروں کی زیارت کیا کرو، کیونکہ قبروں کی زیارت تمھیں آخرت کی یاد دلاتی ھے“۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 next