وھابیوں کے عقائد



رسالہ ”الاوراق البغدادیة فی الحوادث النجدیة“ تالیف سید ابراھیم راوی رفاعی ھے۔

انھیں کتابوں میں مشهور ومعروف کتاب ”الغدیر“ تالیف مرحوم علامہ شیخ امینی کی کتاب کا ایک حصہ وھابیوں کی ردّ میں لکھا گیا ھے۔

محمد بن عبد الوھاب کے عقائد کو ردّ کرنے والی کتابوں میں سید احمد زینی دحلان مفتی مکّہ معظمہ کی کتاب ”الفتوحات الاسلامیہ“ بھی ھے جس میں محمد بن عبد الوھاب پر شدید حملہ کیا ھے۔

اس مذکورہ کتاب میں زینی دحلان نے محمد بن سلیمان کردی کی بعض ان باتوں کا بھی ذکر کیا ھے جن کو موصوف نے محمد بن عبد الوھاب کی ردّ میں بیان کیا ھے۔ [171]

زینی دحلان کے وھابیت کی ردّ میں لکھے گئے چندمستقل کتابیں اب بھی باقی ھیں جن میں سے ”فتنة الوھابیة“ اور ”الدرر السنیة فی الردّ علی الوھابیة“ ھیں۔

یھاں پر یہ بات قابل توجہ ھے کہ آخری سالوں میں جو کتابیں وھابیوں کی ردّمیں لکھی گئی ھیں ان میں سے اکثرترکی،ہندوستان اور پاکستان کے حنفی علماء کی ھیں،اور اس سلسلہ میں آج کل ترکی(استامبول) سے بھت زیادہ کتابیں اور رسالے چھپے ھیں، اور شاید اس کی وجہ یہ رھی هو کہ وھابیوں کے سب سے زیادہ حملے ابوحنیفہ کے عقائد اور ان کے نظریات پر هوئے ھیں۔

ایک یاد دھانی

 Ù…ختلف علماء Ú©ÛŒ طرف سے محمد بن عبد الوھاب Ú©ÛŒ ردّ یا اس Ú©Ùˆ نصیحت Ú©Û’ طور پر Ù„Ú©Ú¾ÛŒ جانے والی کتابیں ان سے کھیں زیادہ ھیں جن Ú©Ùˆ Ú¾Ù… Ù†Û’ بیان کیا Ú¾Û’ØŒ ان تمام کا ذکر کرنا مشکل تھا، ان کتابوں کا ذکر محمد بن عبد الوھاب Ú©ÛŒ ردّ میں Ù„Ú©Ú¾ÛŒ گئی مذکورہ بالا کتابوں میں موجودھے منجملہ: ان Ú©Û’ کتاب ”التوسل الی النبی“ تالیف ابی حامد بن مرزوق میں ۴۲ایسی کتابو ںکا ذکر کیا Ú¾Û’ جو وھابیت Ú©ÛŒ ردّ میں Ù„Ú©Ú¾ÛŒ گئی ھیں، Ú¾Ù… یھاں پر ان میں سے بعض Ú©ÛŒ طرف اشارہ کرتے ھیں:

۱۔مقالہٴ شیخ محمد ابن سلیمان کُردی ، جو محمد بن عبد الوھاب کے استاد ، رسالہ شیخ سلیمان بن عبد الوھاب برادر محمد بن عبد الوھاب (ظاھراً رسالہ سے مراد ”الصواعق الالٰھیہ“ ھے)

۲۔ کتاب ”تجرید سیف الجھاد لمدعی الاجتھاد“ تالیف عبد اللہ ابن عبد اللطیف شافعی ،(یہ بھی محمد بن عبد الوھاب کے استاد ھیں)



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 next