وھابیوں کے عقائد



میری امت Ú©ÛŒ بھترین نسل وہ Ú¾Û’ جس میں میں مبعوث هوا ،اور اس Ú©Û’ بعد ان Ú©ÛŒ نسل اور ان Ú©ÛŒ نسل Ú©Û’ بعد ان Ú©ÛŒ نسل،اور اس Ú©Û’ صحیح معنی یہ ھیں کہ میری بھترین امت میرے صحابہ اور اس Ú©Û’ بعد تابعین (جن لوگوں Ù†Û’ اصحاب پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ وسلم Ú©Ùˆ دیکھا Ú¾Û’ اور ان سے احادیث پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ وسلم Ú©Ùˆ سنا Ú¾Û’) ھیں ØŒ اور ان Ú©Û’ بعد تبع تابعین (جنھوں Ù†Û’ آنحضرت   صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ وسلم Ú©ÛŒ حدیث Ú©Ùˆ تابعین سے سنا Ú¾Û’)

[159] فتنة الوھابیة ، تالیف سید احمد زینی دحلان، ھمراہ با کتاب الصواعق شیخ سلیمان ص ۷۷۔

[160] جزیرة العرب فی القرن العشرین ص ۳۱۵، جبرتی  Û±Û²Û²Û²Ú¾ Ú©Û’ واقعات Ú©Û’ ضمن میں کھتا Ú¾Û’ کہ وھابی لوگوں Ù†Û’ حج Ú©Û’ اعمال بجالانے Ú©Û’ بعد یہ اعلان کرایا کہ اپنی داڑھی منڈانے والا شخص حرمین شریفین میں داخل نھیں هوسکتا، اور اعلان کرنے والا اعلان Ú©Û’ ضمن میں اس آیت Ú©Ùˆ بھی پڑھتا تھا  : <  یَا اَیُّها الَّذِیْنَ آمَنُوْا اِنَّمَا الْمُشْرِکُوْنَ نَجَسٌ فَلاٰ یَقْرَبُوْا الْمَسْجِدَ الْحَرَامَ بَعْدَ عَامِهم ہٰذَا Û”> (ایمان والو! مشرکین صرف نجاست ھیں لہٰذا خبر دار اس سال Ú©Û’ بعد مسجد الحرام میں داخل نہ هونے پائیں)(تاریخ جبرتی ج۳ ص Û±Û¹Û±) قارئین کرام  ! آپ حضرات Ù†Û’ ملاحظہ فرمایا کہ داڑھی منڈانے والوں Ú©Ùˆ مشرک کھا گیا۔ ظاھراً Ù¹Ú¾ÚˆÛŒ کا منڈوانا حرام Ú¾Û’ اور دوسرے حصہ کا منڈوانا حرام نھیں Ú¾Û’Û”

[161] العقیدة والشریعة فی الاسلام ص ۲۶۹، معلوم یہ هوتا ھے کہ ابن تیمیہ اور وھابیوں کا غزالی اور اس جیسے افراد سے مقابلہ گویاتصوف اور عرفان سے مقابلہ ھے کیونکہ یہ لوگ تصوف اور عرفان کے علماء مانے جاتے تھے۔

[162] تاریخ نجد ص ۹۸، ۹۹۔

[163] حاضر العالم الاسلامی جلد اول ص ۲۶۴۔

[164] تاریخ بغداد ص ۱۵۶۔

[165] زعماء الاصلاح فی العصر الحدیث ص ۲۵۔

[166] لفتوحات الاسلامیہ ج۲ص۳۵۷۔

[167] ائمہ سے اس کی مراد اھل سنت کے چار امام ، اور وہ لوگ ھیں جن کی باتوں کو اھل سنت حجت سمجھتے ھیں اور ۸۰۰ سال سے اس کی مراد تیسری صدی کا آخر اور شیخ سلیمان کا زمانہ یعنی بارهویں صدی ہجری ھے۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 next