وھابیوں کے عقائد



اسی طرح کتاب ”سیف الابرار علی الفجار“ تالیف محمد عبد الرحمن حنفی (فارسی زبان میں چھپ چکی ھے) ، (جو وھابیوں کے طرفدار نذیر حسین کے فتووں کی ردّ ھے۔)

اسی طرح ایک رسالہ ”سیف الجبار المسلول علی الاعداء الابرار“ تالیف شاہ فضل رسول قادری ھے (جو عربی اور فارسی زبانوں میں ھے۔

کتاب ”مدارج السنیة فی ردّ علی الوھابیة“ بھی وھابیوں کی ردّ میں لکھی گئی ھے جس کو عامر قادری معلم دار العلوم کراچی ، نے تالیف کیا ھے ( یہ کتاب عربی زبان میں اردو ترجمہ کے ساتھ چھپ چکی ھے)

اسی طرح وھابیوں کی ردّ میں لکھی گئی کتابوں میں ایک کتاب ”تھَکُّم المقلدین بمن ادّعی تجدید الدین“ تالیف محمد بن عبد الرحمن بن عفالق ھے جس میں وھابیوں کی تمام باتوں کا جواب دیا گیا ھے اور اس میں علوم شرعی اور ادبی سوال کئے گئے ھیں۔ (زینی دحلان کے قول کے مطابق)

اسی طرح کتاب ”البراھین الجلیة“ تالیف سید محمد حسن قزوینی ھے جو وھابیوں کی ردّ میں لکھی گئی ھے۔

وھابیوں Ú©ÛŒ ردّ میں Ù„Ú©Ú¾ÛŒ جانے والی کتابو Úº میں ایک ”کشف النقاب عن عقائد  ابن عبد الوھاب“ تالیف سید علی نقی(نقّن صاحب) ہندی بھی Ú¾Û’ Û”

اسی طرح کتاب ”ازھاق الباطل فی ردّ الفرقة الوھابیة“ تالیف امام الحرمین محمد بن داوٴد ھمدانی تیرهویں صدی کے علماء میں سے۔[170]

اسی طرح ”لمعات الفریدة فی المسائل المفیدة“ نامی کتاب تالیف سید ابراھیم رفاعی ھے۔

”ھذی ھی الوھابیة“ نامی کتاب تالیف شیخ جواد مغنیہ بھی ان کتابوں میں سے ایک بھترین کتاب ھے۔

اسی فھرست میں ”الدولة المکیة بالمادة الغیبیة“ تالیف احمد رضا خانصاحب قادری بھی ھے۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 next