امام مہدی(علیہ السلام) کے خاندان کی معرفت کے بارے میں گفتگو



اس حدیث کی شیخ صدوق نے بھی حکایت کی ھے اور جونیی شافعی اور قندوزی حنفی نے اس سے استدلال کیا ھے[32]

اس اعتبار سے واضح ھو گیا کہ مہدی(علیہ السلام) حضرت علی ابن ابوطالب(علیھما السلام) اور ان کی پھلی زوجہ ”فاطمہ زھرا(سلام اللہ علیھا) “ کی نسل سے ھیں،یہ ایک ایسی واقعیت ھے جو درج ذیل روایات میںمورد تصریح واقع ھوئی ھے۔

مہدی(علیہ السلام) حضرت فاطمہ زھرا   (سلام اللہ علیھا)  Ú©ÛŒ اولاد میں سے ھیں

رسول خدا(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم)سے ام سلمیٰ کی روایت میں مذکور ھے:

مہدی حق اوراولاد فاطمہ میں سے ھیں۔

اس حدیث کو ابوداود،ابن ماجہ،طبرانی اور حاکم نے دو طریق سے”ام سلمیٰ“ سے نقل کیا ھے اور چار علمائے اھلسنت نے اس حدیث کو صحیح مسلم کے حوالہ سے نقل کیا ھے[33] اور دیگر افراد بھی اس روایت

 Ú©ÛŒ صحت اور دقت پر یقین رکھتے ھیں، یھاںتک کہ Ú©Ú†Ú¾ لوگوںنے صراحت Ú©Û’ ساتھ اس Ú©Û’ متواتر ھونے کا Ø­Ú©Ù… بھی لگایا Ú¾Û’[34] نعیم ابن حماد اپنی سند Ú©Û’ ساتھ حضرت امام علی(علیہ السلام) سے اس طرح روایت کرتے ھیں:

مہدی Ú¾Ù… میں سے ایک شخص اور فاطمہ (سلام اللہ علیھا) کا فرزند Ú¾Û’[35] اسی طرح زھری[36] اور کعبی[37] Ù†Û’ بھی نقل کیا Ú¾Û’ کہ :مہدی(علیہ السلام) فاطمہ  (سلام اللہ علیھا)  Ú©ÛŒ اولاد میں سے ھیں۔

قابل توجہ اور شایان ذکر بات یہ Ú¾Û’ کہ ”قتادہ سے ایک ایسی حدیث نقل ھوئی Ú¾Û’ کہ جو گذشتہ تمام روایتوں Ú©Û’ مضامین Ú©Ùˆ شامل Ú¾Û’ØŒ قتادہ کہتے ھیں: میں Ù†Û’ سعید سے پوچھا: کیا مہدی(علیہ السلام) حق Ú¾Û’ØŸ کھا: ھاں، وہ حق Ú¾Û’ØŒ میں Ù†Û’ سوال کیا کس خاندان اور قبیلہ سے Ú¾Û’ØŸ کھا، قریش سے Ú¾Û’ØŒ میں Ù†Û’ کھا، قریش میں کس نسل سے Ú¾Û’ØŸ جواب دیا: بنی ھاشم سے، سوال کیا: بنی ھاشم Ú©ÛŒ کس شاخ سے ؟کھا: عبدالمطلب Ú©Û’ فرزندوں میں سے، میں Ù†Û’ پوچھا: ان Ú©Û’ کس فرزند سے؟ جواب دیا: فاطمہ(سلام اللہ علیھا)  Ú©ÛŒ اولاد میں سے۔ اس سوال Ú©Û’ جواب میں کہ وہ مہدی موعود کون شخص Ú¾Û’ اگرچہ Ú¾Ù… بہت قریب پھونچ گئے ھیں، لیکن اب تک شخص مہدی موعود Ú©ÛŒ تشخیص اور شناخت Ú©ÛŒ راہ میں مانع اور رکاوٹ موجود Ú¾Û’ چونکہ واضح Ú¾Û’ کہ یہ سلسلہ شجرہٴ فاطمہ رسول خدا(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم)Ú©Û’ نواسے حسن اور حسین(ع)پر ختم ھوتا Ú¾Û’ لہٰذا Ú¾Ù… یھاں تین احتمال دیتے ھیں۔

۱۔ مہدی امام حسن کی اولاد میں سے ھیں۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 next