امام مہدی(علیہ السلام) کے خاندان کی معرفت کے بارے میں گفتگو



 ØªØ±Ø¬Ù…ہ:  اگر دن Ú©Ùˆ بھی دلیل Ú©ÛŒ ضرورت Ú¾Ùˆ تو پھر کوئی بات صحیح سمجھی نھیں جائے Ú¯ÛŒ ”اور یہ، بات قابل اھمیت Ú¾Û’ کہ اس سے غفلت برتنا صحیح نھیں Ú¾Û’Û”

اب گذشتہ سات احادیث کہ جو ”بارہ خلفاء“ کے مصادیق کو روشن کرنے کے لئے وارد ھوئی ھیں ھم نقل کریں گے:

۱۔ قندوزی حنفی کتاب مناقب خوارزمی سے اپنی اسناد کے ساتھ امام رضا(علیہ السلام) سے اور امام رضا(علیہ السلام) اپنے آباء و اجداد کے سلسلہ اسناد سے رسول خدا(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم)کی ایک حدیث روایت کرتے ھیں کہ جس میں امیرالمومنین علی ابن ابی طالب(علیھما السلام)سے امام مہدی(علیہ السلام) تک بارہ اماموں کے اسماء کی تصریح ھوئی ھے، وہ اس روایت کو نقل کرنے کے بعد کہتے ھیں:

اور حموینی نے بھی اس روایت کو ذکر کیا ھے[80]

 Ø§Ø³ Ú©ÛŒ فرائد السمطین Ú©Û’ مولف حموینی سے مراد یعنی جوینی حموینی شافعی Ú¾Û’Û”

۲۔ اسی طرح قندوزی نے ”بارہ اماموں کے مصادیق ان کے اسماء کی وضاحت کے ساتھ“ فرائدالسمطین سے نقل کیا ھے ائمہ کے اسماء کے بیان کے ساتھ یہ بھی ذکر کیا ھے:

 Ø§Ù† میں سب سے Ù¾Ú¾Ù„Û’ØŒ امام علی(علیہ السلام) اورآخری حضرت مہدی(علیہ السلام) ھیں دو حدیث اپنی اسناد Ú©Û’ ساتھ ابن عباس سے نقل Ú©ÛŒ Ú¾Û’[81]

 Ø§Ø³ÛŒ طرح دو حدیث ”رسول خدا Ú©Û’ خلیفہ اور ان Ú©Û’ جانشینوں Ú©Û’ باب میں ذکر ھوئی ھے“[82]

۳۔ قندوزی جابر ابن عبداللہ انصاری کے حوالے سے رسو ل خدا(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم)سے اس طرح حکایت کرتے ھیں:

اے جابر ! میرے جانشین اور میری امت مسلمہ کے رھبر، میں سب سے پھلی فرد علی(علیہ السلام) ھیں، ان کے بعد حسن، ان کے بعد حسین(ع)ھیں۔۔۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 next