امام مہدی(علیہ السلام) کے خاندان کی معرفت کے بارے میں گفتگو



۱۔ وہ احادیث جو اس معنی کو غیر واضح اور مجمل بیان کرتی ھیں

  روایات کایہ گروہ، ”پر چموں“ Ú©ÛŒ روایات میں منحصر Ú¾Û’ جیسے یہ روایت کہ احمد Ù†Û’ مسند میں ثوبان سے ثوبان Ù†Û’ رسول خدا(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ Ùˆ سلم)سے اس طرح نقل کیا Ú¾Û’:

جب بھی خراسان کی طرف سے سیاہ پرچم آتے دیکھو تو ان کی طرف جانے میں جلدی کرو، خواہ برف پر ھی کیوں نہ گرنا پڑے، یقینا خدا کے خلیفہ مہدی ان کے در میان ھیں[4]

اسی طرح ترمذی اپنی اسناد کے ساتھ ابو ھریرہ سے نقل کرتے ھیں کہ رسول خدا(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم)نے فرمایا: سیاہ پر چم خراسان سے ظاھر ھوں گے اور کوئی چیز انھیں روک نھیں پائے گی، یھاں تک کہ بیت المقدس میں نصب ھوکر لھرائیں گے[5]

اگرچہ ان احادیث میں حضرت مہدی کے عباس کی اولاد میں سے ھونے کی تصریح نھیں ھوئی ھے، لیکن بعض لوگوں نے اس مطلب کو اس سے استنباط کیا ھے احتمال ھے کہ یہ سیاہ پرچم وھی پرچم ھوں جسے ابو مسلم خراسانی لھرا کر خراسان سے اپنے قیام کا آغاز کریں گے اور اسی نعرہ اور علامت کے ساتھ عباسی حکومت کی داغ بیل ڈالیں گے لہٰذا مذکورہ احادیث مہدی عباسی کے بارے میں وارد ھوئی ھیں۔

ان احادیث کا ضعف اور امام مہدی(علیہ السلام) کے نسب پر ان کا دلالت نہ کرنا

 Ù…سند احمد اور سنن ابن ماجہ Ú©ÛŒ ان دو حدیثوں Ú©Ùˆ Ú©Ú†Ú¾ علما Ù†Û’ ضعیف قرار دیا Ú¾Û’ جیسے ابن قیم فرماتے ھیں:

اس حدیث اور گذشتہ حدیث سے یہ ثابت نھیں ھوتا کہ وہ مہدی عباسی جوحکومت کی باگ ڈور اپنے ھاتھ میں لے گاوہ وھی مہدی موعود ھے جو آخری زمانہ میں ظھور کرے گا[6]

ان دونوں حدیثوں Ú©Û’ مختلف ھونے Ú©ÛŒ ایک دلیل یہ Ú¾Û’ کہ مہدی عباسی کا Û±Û¶Û¹Ú¾ میں انتقال ھوا Ú¾Û’ اور اس کا دور حکومت عورتوں Ú©Û’ دخل Ùˆ تصرف پر بعنوان شاہد Ùˆ گواہ Ú¾Û’Û” طبری Ù†Û’ مہدی عباسی Ú©ÛŒ بیوی خیزران Ú©Û’ متعلق حکومتی امور میں بہت زیادہ مداخلت کا ذکر کرتے ھوئے یہ کھا Ú¾Û’: اس عورت Ù†Û’ اپنے فرزند ھادی Ú©Û’ دور حکومت میں Ú©Ù„ÛŒ طور پر حکومت Ú©ÛŒ باگ Ùˆ ڈور سنبھال رکھی تھی[7] 

پھر، کس طرح ایسے شخص کو روئے زمین پر خلیفہ اللہ کھا جاسکتا ھے؟!

اس Ú©Û’ علاوہ، اساسی طور پر مہدی عباسی، بلکہ تمام عباسی خلفا، نہ تو آخری زمانے میں تھے اور نہ انھوں Ù†Û’ مال خرچ کیا Ú¾Û’ اور نہ Ú¾ÛŒ رکن Ùˆ مقام Ú©Û’ در میان ان Ú©ÛŒ بیعت واقع ھوئی Ú¾Û’ØŒ نہ Ú¾ÛŒ دجال Ú©Ùˆ قتل کیا Ú¾Û’ØŒ نہ عیسیٰ مسیح(علیہ السلام)  آسمان سے نازل ھوئے ھیں اور مہدی Ú©ÛŒ اقتدا میں نماز Ù¾Ú‘Ú¾ÛŒ Ú¾Û’ØŒ نہ صحر انے ان Ú©Û’ زمانے میں سپاھیوں Ú©Ùˆ نگلا Ú¾Û’ اور نہ Ú¾ÛŒ ان Ú©Û’ زمانہ میں مہدی موعود Ú©Û’ ظھور Ú©ÛŒ کوئی معمولی علامت بھی رونما ھوئی ھے۔لیکن ترمذی Ú©ÛŒ حدیث Ú©Û’ بارے میں کھنا چاہئے کہ: ابن کثیر Ù†Û’ اسے ”غریب“ شمار کرتے ھوئے کھا Ú¾Û’:



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 next