حقوق نسواں کے دفاع کيلئے لازمي اصول



----------

Ù¡ ٢٠٠٢ ميں ولي امر مسلمين Ú©ÙŠ حفاظت پر مامور سپاہ سے خطاب   

 

چھٹا باب

اسلامي گھرانہ اور خانداني نظام زندگي

 

دريچہ

اسلام ميں ايک معاشرے کي اصل اکائي گھرانہ ہے ۔يہي وجہ ہے کہ اسلام گھرانے اور خاندان کے استحکام کو بہت زيادہ اہميت ديتا ہے ۔ اس ليے کہ گھرانہ، آرام و سکون و آسائش ، امن ،تربيت و ايمان اور معنويت کي پرورش کا اور روحي اور نفسياتي مشکلات کے حل کي جگہ ہے ۔ يہ خاندان ہي ہے جہاں ثقافت ، اعتقادات، خانداني روايتيں اور آداب و روسوم اگلي نسلوں تک منتقل ہوتے ہيں ۔ يہي وہ مقام ہے کہ جہاں کھوئي ہوئي طاقت کو بحال کيا جاتا ہے، ارادوں کو مضبوط بنايا جاتا ہے اور خوشبختي اور بہشت بريں کا راستہ اسي گھرانے سے ہو کر گزرتا ہے ۔ اسلام نے گھر کے ماحول ميں شادابي و نشاط اورمعنويت و محبت پر بہت زيادہ تاکيد کي ہے ۔

پہلي فصل

اسلام ميں گھرانے اور خاندان کي اہميت



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 next