حقيقت شيعه



(۱)شريعت کے سلسلہ ميں امت ميں سب سے اعلم ہيں اور يہ اس بات کا لازمہ ہے کہ يہ امت کے مرجع و مرکز ہيں۔

پيغمبر کا ا س جانب توجہ دلانا کہ ان سے ہدايت حاصل کرو ان پر سبقت نہ لے جاؤ ا ن سے پيچھے نہ رہو، ان کو کچھ سکھانے کي کوشش نہ کرو، يہ سب رسول کا اس عظيم امر ميں اہلبيت کي مدد کرنا نہيں ہے اور نہ ہي قرابت داري کے باعث اظہار محبت ہے، کيونکہ اقرباء ميں توابولہب بھي رسول کا چچا تھا مگر رسول نے اس رشتہ کو کبھي نہيں سراہا۔

اہلبيت کون لوگ ہيں؟

بعض لوگوں Ù†Û’ اہلبيت  ميں ان افراد Ú©Ùˆ شامل کرنا چاہا ہے جو اہلبيت  ميں سے نہيں تھے! متعدد مقامات پر مختلف انداز ميں رسول Ù†Û’ اہلبيت Ú©ÙŠ وضاحت Ùˆ نشان دہي کردي ہے تاکہ دھوکا اور ہر طرح کا احتمال ختم ہوجائے۔

علماء حديث Ù†Û’ اصحاب Ú©Û’ حوالہ سے بہت ساري روايتوں کا تذکرہ کيا ہے جس ميں صاف صاف وضاحت ہے، انھيں ميں سے ايک ام المومنين حضرت ام سلمہ Ú©ÙŠ روايت ہے، پيغمبر اسلام Ù†Û’ حضرت فاطمہ  سے فرمايا: اپنے فرزندوں اور شوہر Ú©Û’ ساتھ يہاں آؤ! آپ سب Ú©Û’ ہمراہ حاضر ہوئيں، رسول Ù†Û’ ان سب Ú©Û’ اوپر فدک Ú©ÙŠ چادر ڈال دي اس Ú©Û’ بعد اس پر ہاتھ رکھ کر فرمايا: خدايا! يہ آل محمد ہيں، معبود! محمد Ùˆ آل محمد پر رحمات Ùˆ نعمات کا نزول فرما! تو لائق تعريف Ùˆ صاحب عظمت ہے۔

ام سلمہ کہتي ہيں کہ ميں نے چادر کا گوشہ ہٹايا تاکہ ميں بھي اس کے اندر داخل ہوجاؤں رسول نے اس کو ميرے ہاتھ سے لے لي اور فرمايا: ”تم خير پر ہو“[26]

حضرت عائشہ سے روايت ہے: کہ ايک صبح رسول اس حالت ميں Ù†Ú©Ù„Û’ کہ آپ Ú©Û’ دوش پہ سياہ رنگ Ú©ÙŠ اوني چادر Ù¾Ú‘ÙŠ ہوئي تھي، اتنے ميں حسن آئے آپ Ù†Û’ ان Ú©Ùˆ اس Ú©Û’ اندر داخل کرليا پھر حسين  آئے تو ان Ú©Ùˆ بھي اندر داخل کرليا پھر فاطمہ  آئيں ان Ú©Ùˆ بھي داخل کرليا پھر علي  آئے اور ان Ú©Ùˆ بھي داخل کرليا اس Ú©Û’ بعد رسول Ù†Û’ اس آيت Ú©ÙŠ تلاوت فرمائي:

<إنَّمَا يُرِيْدُ اللّٰہُ لِيُذْہِبَ عَنکُمُ الرِّجسَ اٴہلَ البَيتِ وَ يُطَہِّرَکُمْ تَطْہِيراً>[27]

يہ بات بالکل مسلّمات ميں سے ہے کہ رسول اکرم Ù†Û’ نصاريٰ نجران سے مباہلہ کيا تھا اور يہي افراد شريک کار تھے، علماء تفسير Ùˆ حديث Ù†Û’ اس بات Ú©Ùˆ متعدد اصحاب Ú©Û’ حوالہ سے نقل کيا ہے جن ميں سے سعد ابن ابي وقاص ہيں، کہتے ہيں کہ: جب آيہٴ مباہلہ نازل ہوئي تو رسول Ù†Û’ علي ØŒ فاطمہ ØŒ حسن Ùˆ حسين  Ú©Ùˆ بلايا اور فرمايا:”اللّٰہم ہٰؤلآء اہلي“ خدايا! يہ ميرے اہل بيت ہيں۔<[28]

لوگ سوال کرتے ہيں کہ جب رسول کے اہلبيت يہي ہيں تو شيعہ حضرات کيوں کہتے ہيں کہ بقيہ نو امام بھي اہلبيت رسول ہيں۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 next