بچوں اور نوجوانوں کے ساتھ پیغمبر اکرم(صلی الله علیه و آله وسلم) کا سلوک

محمد علی چنارانی


مگر بچوں سے بہت زیادہ محبت بھی نہیں کرنی چاہئے،کیونکہ اس کے نقصا نات ہیں ۔اسی لئے اسلامی روایات میں بچوں کے ساتھ بہت زیادہ محبت کرنے کا منع کیاگیا ہے ۔

 

رسول اکرم (صلی الله علیه و آله وسلم) کا امام حسن اور امام حسین علیھما السلام سے پیار

رسول خدا (صلی الله علیه و آله وسلم) اپنے نواسوں امام حسن اور امام حسین علیھماالسلام سے بہت محبت کرتے تھے ۔یہ حقیقت بہت سی کتابوں میں بیان ہوئی ہے،اس سلسلہ میںچند نمونے ہم ذیل میں پیش کرتے ہیں:

اہل سنّت کی کتابوں مین نقل ہوا ہے کہ عبداللہ ا بن عمر سے روایت کہ رسول خدا (صلی الله علیه و آله وسلم) نے فرمایا:

''امام حسن اورامام حسین علیھما السلام،دنیا میں میرے خوشبودار پھول ہیں ۔(٤٠)''

..............

٣٩۔بحار الانوار،ج١٠٤،ص٩٧و١٠٥

٤٠۔احقاق الحق ج١٠،ص٥٩٥اہل سنت کے منابع سے نقل کرکے

انس بن مالک سے نقل کیا گیا ہے کہ



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 next