تاریخ حضرت سليمان قرآن کی روشنی میں



 

تاریخ حضرت سليمان قرآن کی روشنی میں

 

قرآن مجيد٬موجودہ توريت كے برخلاف كہ جو سليمان(ع) كو ايك جبار،بت خانہ ساز اور عورتوں كى ہوس ميں مبتلا بادشاہ كے طور پر متعارف كراتى ہے_سليمان(ع) كو خدا كا ايك عظيم پيغمبر شمار كرتا ہے،اور انہيں قدرت اور بے نظير حكومت كے نمونہ كے طور پر پيش كرتا ہے،اور سليمان(ع) سے مربوط مباحث كے دوران بہت ہى عظيم درس انسانوں كو ديتا ہے،ان داستانوں كے ذكر كرنے كا اصل مقصد وہى ہيں_

خدا نے اس بزرگ پيغمبر كو بہت ہى عظيم نعمتيں عطا فرمائي تھيں_

بہت ہى سريع اور تيز روسوارى كہ جس كے ذريعے وہ مختصر سى مدت ميں اپنے سارے ملك كى سير كرسكتے تھے_

مختلف صنعتوں كے لئے فراواں معدنى مواد_

اس معدنى مواد كو استعمال كرنے كے لئے كافى فعال قوت_


(1)سورہ ص آيت 30

 



1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 next