تاریخ حضرت سليمان قرآن کی روشنی میں



دوسرا سوال يہ ہے كہ'' عفريت جن'' ميںايسے خارق عادت كام انجام دينے كى طاقت كيونكر ہوسكتى ہے؟

اس كا جواب تو ہم اعجاز سے متعلق بحث ميں دے چكے ہيں اور وہاں پر بتا چكے ہيں كہ بعض اوقات ايسا ہوتا ہے كہ -->

 

495

ملكہ سبا كے دل ميں نور ايمان

قرآن ميں سليمان عليہ السلام اور ملكہ سبا كى سبق آموز داستان سے متعلق ايك اور پہلو پيش كياگيا ہے_

حضرت سليمان عليہ السلام نے ملكہ سبا كى عقل و خرد كو آزمانے اور خدا پر اس كے ايمان لانے كے لئے راہ ہموار كرنے كى غرض سے اس كے تخت ميں كچھ تبديلى كرنے كا حكم ديا_ تاكہ وہ پہچانا نہ جاسكے چنانچہ انھوں نے كہا:اس كے تخت ميں كچھ تبديلى كردو ہم ديكھتے ہيں كہ وہ سمجھ پاتى ہے يا ان لوگوں ميں سے ہے جو ہدايت نہيں پاتے''_(1)


<-- غير مومن لوگ بھى زبردست رياضتوں اور مشقتوں كى وجہ سے كچھ ايسے امور كى انجام دہى پر قادر ہوجاتے ہيں _

جو عموماً خلاف معمول ہوتے ہيں_

ليكن ان كے كاموں ميں اور معجزات ميں فرق ہوتا ہے كيونكہ ان كے اس قسم كے كام محدود بشرى طاقت كے مرہون منت ہوتے ہيں_



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 next