تاریخ حضرت سليمان قرآن کی روشنی میں



(3)سورہ نمل آيت19

(4)سورہ نمل آيت 19

(5)جناب سليمان(ع) كا جانوروں كى بولى جاننا

حيوانات كى دنياكے بارے ميں ہميں زيادہ معلومات نہيں ہيں اور اس بارے ميں تمام ترقى كے باوجود ابھى تك اس پر شك و ابہام كے پردے پڑے ہوئے ہيں_ البتہ بہت سے كاموں ميں ہم ان كى فہم،سمجھ اور مہارت كے آثار ضرور ديكھتے ہيں_

شہد كى مكھيوں كا گھر بنانا،شہدكے چھتے كا منظم و مضبوط كرنا،چيونٹيوں كاموسم سرما كى ضروريات كے لئے اپنى غذا كو -->

 

478

سليمان (ع) اپنى فوجى طاقت كامظاہرہ ديكھتے ہيں

قرآن ميں موجود مختلف قرائن سے مجموعى طور پر نتيجہ نكلتا ہے كہ ايك روز حضرت سليمان(ع) اپنے تيز رفتار گھوڑوں كا معائنہ كررہے تھے كہ جنھيں ميدان جہاد كے لئے تيار كيا گيا تھا_ عصر كا وقت تھا_ مامورين مذكورہ گھوڑوں كے ساتھ مارچ كرتے ہوئے ان كے سامنے سے گزر رہے تھے_

ايك عادل اور با اثر حكمران كے لئے ضرورى ہے كہ اس كے پاس طاقتور فوج ہو اور اس زمانے ميں لشكر كے اہم ترين وسائل ميں سے تيز رفتار گھوڑے تھے لہذا حضرت سليمان(ع) كا مقام ذكر كرنے كے بعد نمونے كے طورپر گھوڑوں كا ذكر آيا ہے_



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 next