دین ایک تقابلی مطالعہ - پھلا حصّہ



 

 

 

 

 

 

 

 

 

(دوسرا حصّہ )

مختلف مذاھب میں

خدا کا تصوّر

خدا کے بارے میں کسی نہ کسی طرح کا اعتقاد اور تصوّر، بلا شبہ ھر دین کی بنیاد و راساس میں داخل ھے یعنی ھر ایک کسی ایسے عامل یا عوامل پر یقین رکھتا ھے جو خلقت میں موثر اور نظام کائنات کو استوار رکھنے کا ذمہ دار نیز عبادت و پرشش کا سزوار ھے۔ لیکن آسمانی اور بشری ادیان میں اس موثر طاقت اور معبود کو مختلف ناموں اور صورتوں کے ساتھ مورد توجہ قرار دیا گیا ھے۔ جھاں تک آسمانی ادیان کا تعلق ھے سبھی اس خدائے واحد ویگا نہ پر اعتقاد رکھتے ھیں جس نے پیغمبر ان وحی کو بھیج کر اپنی عبادت وپرشش اور معرفت کا سامان فراھم کیا ھے وہ خدا جو تمام عالم کا خالق ومد بر اور ھر قسم کے شرک و تسجم اور افسانوی تصوّرات سے پاک و پاکیزہ ھے اگر چہ اس افسوسناک حقیقت سے بھی انکار نھیں کیا جاسکتا کہ اسلام سے قبل کے ان آسمانی مذاھب میں بھی خود ان کے ماننے والوں اور دینی رھنماوں کی دست اندازیوں کے سبب سے رفتہ رفتہ اس خدائے واحد کو شرک آمیز خرافاتی تصویر کے قالب میں ڈھالنے کی کوشش کی گئی ھے۔ چنانچہ ھم یھاں دنیا کے مشھور و معروف ادیان و مذاھب خدا کے بارے میں کس کس طرح کا عقیدہ و تصوّر رکھتے ھیں ان کی طرف اجمالی طور پر اشارہ کر رھے ھیں:



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 next