دین ایک تقابلی مطالعہ - پھلا حصّہ



(۶)جائز سعی و کوشش۔ ھر شخص اپنی جسمانی و عقلی قوتوں کو بروے کا لائے تاکہ حق کو باطل اور نقصان رہ خواشات کو مفید خواہشوں سے تمیز دے سکے۔

(۷)صحیح فکر۔ یعنی اپنے افکار کو پسندیدہ و منظم عادات سے آراستہ کرے اور زندگی کے سبب و روزا علی' انسانی مقاصد کی فکر میں بسر کرے۔

(۸)درست مراقبہ۔ اس طرح حالات پر قابو حاصل کرکے قدرت مطلقہ کے علی' مقام اور سکون کی حقیقی منزل تک پہنچا جا سکتاھے۔

کنفیوشس کے تعلیمات

اس آین میں پانچ اصول اخلاقی یوں بیان کئے گئے ھیں:۔

(۱)انسانیت۔ یعنی اپنے ھم وطنوں کے ساتھ رحم و انصاف کرنا۔

(۲)عدالت اور ایک کا حق تسلیم کرنا۔

(۳)مذھب کے مقرر کردہ قوانین کی اطاعت کرنا تاکہ سب کی بھلائیھو اور قوانین کی نظر میں سب برابر ھیں۔

(۴)سچاّئی اور صحت عمل۔

(۵)صداقت اور حسن نیت۔

اسی طرح کنفیوشس کہتا ھے:۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 next